بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا فلم دھوم فور کا حصہ ہوں گی
بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا فلم دھوم فور کا حصہ ہوں گی۔ پرینیتی چوپڑا جو حال ہی میں ہونےوالے ایوارڈز کی تقریب میں سٹائل آئیکون کا ایوارڈ جیت چکی ہیں، یش راج کے بینر تلے بننے والی فلم ’دھوم‘ کے سلسلے کی چوتھی کڑی کا حصہ ہوگی۔
پرینیتی فلم میں اہم کردار نبھائیں گی۔ پرینیتی نے اس فلم کے حوالے سے فی الحال کوئی بیان نہیں دیا ہے۔ فلم کی دیگر کاسٹ کا بھی جلد انتخاب کر لیا جائےگا جس کے بعد فلم کی عکس بندی شروع ہو گی۔
Latest posts by نیوز ڈیسک (see all)
- فوج مخالف مہم: میجر جنرل سمیت 5 سابق افسران کی پنشن مراعات واپس - 12/06/2022
- ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے - 09/06/2022
- عامر لیاقت ایک بار پھر عمران خان پر برس پڑے - 30/05/2022
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).