سنی لیون کی ورزشیں؛ نئی ویڈیو جاری


انسٹاگرام پر سنی لیون کی نئی ورک آؤٹ وڈیو جاری

 

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے انسٹاگرام پر نئی ورک آؤٹ وڈیو جاری کر دی۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سنی لیون نے انسٹاگرام پر ورزش کرتے ہوئے اپنی ایک نئی وڈیو شئیر کی ہے جس میں ان کے ٹرینیر انھیں ہدایات دے رہے ہیں۔ویڈیو میں سنی نے امریکی ٹرینر جیلین مائیکل کا شکریہ اداکیا کہ جنہوں نے مجھے یہ چیلنج دیا ہے۔سنی لیون کی ویڈیو منظر عام پر آتے ہی وائرل ہوگئی جبکہ ان کے مداحوں کی جانب سے ان کے ورک آوٹ کو خوب سراہا اور پسند کیا جارہا ہے۔

ویڈیو دیکھیں:


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).