خبردار: جنسی تسکین کے لیے استعمال ہونے والے کھلونے جاسوسی بھی کر سکتے ہیں

مغربی دنیا میں جنسی گڑیاﺅں کی لعنت تیزی سے پھیل رہی ہے جنہیں ماہرین انسانیت کو درپیش سب سے بڑے خطرات میں سے ایک قرار دے رہے ہیں۔ اب ان کے متعلق کچھ مزید خوفناک باتیں سامنے آ گئی ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق ماہرین نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ ان جنسی گڑیاﺅں(Sexbots)کے ذریعے حکومتیں مردوں کی جاسوسی کر سکتی ہیں۔ اس کے علاوہ ان گڑیاﺅں سے مردوں کو جسمانی خطرہ بھی ہو سکتا ہے کیونکہ یہ ان کے اعضا، بالخصوص عضو مخصوصہ کو کچھ بھی سکتی ہیں۔
Facebook Comments HS



