دوسروں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانا اظہار آزادی نہیں : کنگنا
بالی ووڈ کوئین کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ ”اظہار رائے کی آزادی کا مطلب کسی کو تکلیف دینا نہیں ہونا چاہیے“۔
اپنے ایک انٹرویو میں کنگنا نے کہا کہ اظہار رائے کی آزادی کا مطلب دوسروں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانا نہیں ہونا چاہیے کیونکہ بھارت ایک وسیع ملک ہے جہاں بہت سارے مذہب کے ماننے والے اور بہت ساری زبانوں کے بولنے والے اور کئی رنگوں کے لوگ رہتے ہیں۔ عوامی پلیٹ فارم پر کسی سے متعلق بات کرنا ایک بہت بڑی چیز ہے‘ میرا یقین ہے کہ آپیہاں تک کہ اپنے گھر سے متعلق بھی بات کرتے ہیں تو آپ کو محتاط انداز میں بولنا پڑے گا۔
Latest posts by نیوز ڈیسک (see all)
- جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی - 20/05/2025
- قلات میں آپریشن: 23 دہشتگرد ہلاک، ایف سی کے 18 جوان شہید - 01/02/2025
- شیخوپورہ: احمدیوں کی قبروں کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری - 26/01/2025
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).