کپاس کی برآمدات میں 21 ارب روپے کا اضافہ


\"kapas\"کپاس کی ہدف سے کم پیداوار کے باعث چھ ماہ کے دوران اس کی برآمدات میں 21 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔جولائی سے ستمبر کے دوران 32 ارب روپے کی کپاس درآمد کی گئی جبکہ گذشتہ سال کے اسی عرصے کے دوران 11 ارب روپے کی کپاس درآمد کی گئی تھی۔رواں سیزن میں کپاس کی پیداوار 18 سال کی کمی ترین سطح 93 لاکھ بیلز تک ہی محدود ہے اور اس میں 40 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
ماہرین کے مطابق موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کے سبب کپاس کی فصل سب سے زیادہ متاثر ہو رہی ہے اور اس کی پیداوار میں سالانہ 33 فیصد کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
1 Comment (Email address is not required)
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments