عالمی منڈی میں ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی


\"lpg\"چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عبدالہادی خان کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں ایل پی جی کی قیمت 12سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ٹیکس اور دیگر خرچ ہٹا کر فی کلو ایل پی جی 38روپے ہوگئی، گیس کی قلت کے باعث جنوری میں ریکارڈ 21ہزار ٹن ایل پی جی درآمد کی گئی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت ٹیکس کم کرے تو مزید ایل پی جی درآمد ہوگی۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments