لاس ویگاس میں عریاں تفریحات کے سالانہ عالمی میلے میں پورن اسٹارز کا اجتماع


امریکہ میں عریاں تفریحات کے سالانہ عالمی میلے کا آغاز ہو گیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس میلے کا نام ’اے وی این اڈلٹ انٹرٹینمنٹ ایکسپو‘ (AVN Adult Entertainment Expo) ہے جو امریکی شہر لاس ویگاس کے ’دی ہارڈ راک ہوٹل اینڈ کیسینو‘ میں ہر سال منعقد ہوتا ہے اور امریکہ ہی نہیں، دنیا بھر سے فحش فلموں کے اداکار اور اداکارائیں اس میلے میں شرکت کرتے ہیں اور انہیں دیکھنے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں لوگ بھی آتے ہیں۔

اس میلے میں جنسی مصنوعات بنانے والی کمپنیاں بھی اپنے سٹالز لگاتی اور اپنی مصنوعات فروخت کرتی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال اس میلے میں 700 سے زائد فحش اداکار اور اداکارائیں شرکت کر رہے ہیں جبکہ انتظامیہ کو توقع ہے کہ اس بار مداحوں کی صورت 50 ہزار لوگ اس میلے میں آئیں گے۔ اس بار 400 سے زائد کمپنیوں کے علاوہ جنسی روبوٹس بنانے والی کمپنی ’رئیل ڈولز‘ بھی میلے میں اپنا سٹال لگا رہی ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments