پورن سٹار آسا اکیرا نے اپنی آمدنی کورونا وائرس سے مقابلے کے لیے عطیہ کرنے کا اعلان کردیا


عریان فلموں کی معروف اداکارہ آسا اکیرا نے اپنی ایک ماہ کی آمدنی کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے لیے وقف کرنے کا اعلان کر دیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق امریکی اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر ایک پوسٹ میں بتایا ہے کہ ”میں عریاں فلموں کی ویب سائٹ ’پورن حب‘ سے اس ایک مہینے میں جتنا کماﺅں گی وہ تمام رقم کورونا وائرس کے خلاف لڑائی کے لیے عطیہ کروں گی۔“

34سالہ آسا اکیرا نے ایک اور پوسٹ میں اپنے 19 لاکھ فالوورز سے دریافت کیا کہ اور کون سے طریقے ہیں جن سے وہ اس مصیبت کے دنوں میں لوگوں کی مدد کر سکتی ہے۔ انہوں نے اپنے مداحوں سے درخواست کی کہ وہ لوگوں کی مدد کرنے میں ان کا ہاتھ بٹائیں اور جو شخص اس کام میں اداکارہ کے ساتھ شریک ہو گا، اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ ایک خصوصی ویڈیو کے ذریعے اس کا شکریہ ادا کریں گی۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments