EnglishUrduHindiFrenchGermanArabicPersianChinese (Simplified)Chinese (Traditional)TurkishRussianSpanishPunjabiBengaliSinhalaAzerbaijaniDutchGreekIndonesianItalianJapaneseKoreanNepaliTajikTamilUzbek

بکنی پہن کر سفر کرنے کی خواہش مند معروف ماڈل کو جہاز کے عملے نے روک دیا

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

آسٹریلیا میں ایک ماڈل بکنی پہن کر پرواز میں سوار ہونے کے لیے آ گئی۔ انہیں دیکھتے ہی اسے عملے نے مناسب لباس پہننے یا جہاز سے اتر جانے کے آپشنز دے دیئے۔ دی مرر کے مطابق انسٹاگرام اور اونلی فینز  (OnlyFans)کی ماڈل ازابیل ایلنور گولڈ کوسٹ سے میلبرن جانے کے لیے جیٹ سٹار کی پرواز میں سوار ہوئی تھی۔ تاہم اس نے ’بکنی‘ پہن رکھی تھی جس پر ایک ایئرہوسٹس نے اسے روک دیا اور کہا کہ وہ اس لباس کے ساتھ جہاز میں سوار نہیں ہو سکتی۔

ایئرہوسٹس کی طرف سے ایک اوورکوٹ ازابیل کو دیا گیا اور اسے پہننے کو کہا گیا۔ ایئرہوسٹس نے اسے کہا کہ اگر وہ یہ اوورکوٹ پہن کر اپنا جسم نہیں چھپاتی تو اسے جہاز سے اتار دیا جائے گا جس پر ازابیل کو مجبوراً اوورکوٹ پہننا پڑ گیا۔ میلبرن پہنچنے پر ازابیل کا کہنا تھا کہ جہاز کے عملے نے دیگر مسافروں کے سامنے میرے ساتھ ہتک آمیزسلوک کیا۔

https://www.india.com/viral/australian-airlines-jetstar-asks-instagram-onlyfans-model-isabelle-eleanore-to-cover-up-as-her-crop-top-was-too-small-4383139/

Comments - User is solely responsible for his/her words

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •