لیونارڈو اور بری لارسن کے لیے گولڈن گلوب ایوارڈکا اعزاز


\"leonardo\"سال 2016ء کے 73ویں سالانہ گولڈن گلوب ایوارڈز میں لیونارڈو ڈی کیپریونے فلم ”دی ریورینٹ“میں بطور بہترین اداکار اور بری لارسن نے فلم ”روم“میں بہترین اداکارہ کاایوارڈجیت لیا۔
لیونارڈو ڈی کیپریوکی فلم ”دی ریورینٹ‘نے بہترین ہدایت کاری اور بہترین ڈرامہ کا بھی ایوارڈ حاصل بھی اپنے نام کیا۔لیونارڈو نے گولڈن گلوب ایوارڈ تیسری مرتبہ حاصل کیا ہے۔ اس سے قبل فلم ’ایوی ایٹر‘اور ’وولف آف دی وال سٹریٹ‘میں بہترین اداکاری کے جوہر دکھا کر یہ ایوارڈز اپنے نام کرچکے ہیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments