جڑانوالہ: ’ہمارا چرچ جلایا گیا، اب سڑکوں پر ہی عبادت کریں گے‘


پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر جڑانوالہ میں بدھ کے روز مسیحی آبادی پر حملوں اور جلاؤ گھیراؤ کے واقعات کے بعد آج پہلا اتوار ہے جہاں مسیحی برادری کے علاوہ دیگر مذاہب کے لوگوں نے اظہار یکجہتی کے لیے سڑکوں اور مختلف مقامات پر عبادت اور دعا کا اہتمام کیا ہے۔

پُرتششد واقعات کے بعد جڑانوالہ کے تازہ ترین حالات سے آگاہ کر رہی ہیں بی بی سی کی نامہ نگار ترہب اصغر۔

ویڈیو: وقاص انور

Facebook Comments HS

بی بی سی

بی بی سی اور 'ہم سب' کے درمیان باہمی اشتراک کے معاہدے کے تحت بی بی سی کے مضامین 'ہم سب' پر شائع کیے جاتے ہیں۔

british-broadcasting-corp has 33851 posts and counting.See all posts by british-broadcasting-corp