لاہور سے بغیر پاسپورٹ اور ویزا سعودی عرب پہنچنے والے پاکستانی شہری کا ایئرلائن کے خلاف مقدمہ

پاکستان سے بغیر پاسپورٹ اور ویزہ لاہور سے جدہ پہنچ جانے والے شہری شاہزین احمد نے سندھ ہائی کورٹ میں آئینی پٹیش دائر کردی ہے جس میں جے آئی ٹی بنانے کی استدعا کی گئی ہے۔

Read more

پاکستان سے ایران، عراق اور شام جانے والوں کی ڈیجیٹل نگرانی کا فیصلہ: ’زائرین گروپ آرگنائزیشن بھی جج ٹور آپریٹرز کی طرح کام کرے گی‘

پاکستانی حکومت نے زیارات کے لیے محتلف ممالک میں جانے والے پاکستانیوں کا ڈیٹا محفوظ بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس ضمن میں ایران، عراق اور شام کی حکومتوں کو بھی اعتماد میں لیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ چند روز قبل وزیر داخلہ نقوی کے حالیہ دورہ ایران اور عراق کے دوران کیا گیا۔

Read more

پاکستانی ایئر لائنز کو برطانیہ میں داخلے کی اجازت مل گئی: پی آئی اے کو اس پابندی سے کتنے ارب کا نقصان ہوا؟

برطانیہ اور یورپی ایوی ایشن حکام نے جولائی 2020 میں پاکستانی ایئرلائنز پر پابندی عائد کی تھی تاہم لگ بھگ ساڑھے چار سال بعد 29 نومبر 2024 کو یورپین یونین ایئر سیفٹی ایجنسی نے پاکستان کی قومی ایئر لائن (پی آئی اے) سمیت نجی فضائی کمپنیوں پر یورپ میں فلائٹ آپریشن پر عائد پابندی کے خاتمے کا اعلان کیا تھا۔ اب برطانیہ نے بھی پاکستانی ایئر لائنز کے ملک میں داخلے پر عائد پابندی ختم کر دی ہے۔

Read more

80 ہزار تصاویر، ویڈیوز اور ایک کروڑ ڈالر کی وصولی: بدھ مذہبی رہنماؤں سے سیکس کر کے پیسے بٹورنے والی خاتون گرفتار

پولیس ترجمان نے بتایا کہ تفتیش کاروں نے خاتون کے گھر کی تلاشی لی تو انھیں وہاں سے 80 ہزار سے زائد تصاویر اور ویڈیوز ملیں جنھیں وہ مبینہ طور پر بدھ بھکشوؤں کو بلیک میل کرنے کے لیے استعمال کرتی تھیں۔

Read more

ایف بی آئی ایجنٹ کا مبینہ اغوا: پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری کو ’انتہائی مطلوب‘ افراد کی فہرست میں کیوں شامل کیا گیا؟

امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر رضا امیری مقدم سمیت تین ایرانی شخصیات کے نام ’انتہائی مطلوب افراد‘ کی فہرست میں شامل کر دیے ہیں۔ ایف بی آئی نے دعویٰ کیا ہے کہ رضا امیری ایک سابق امریکی سپیشل ایجنٹ کے اغوا میں مبینہ طور پر ملوث ہیں۔ ایران نے تاحال کوئی ردعمل نہیں دیا ہے۔

Read more

آپ کی ناک کا میل آپ کی صحت کے بارے میں کیا بتاتا ہے اور یہ بیماریوں سے لڑنے میں کیسے مددگار ثابت ہوتا ہے؟

اگرچہ ناک بہنا یا چھینک کے ساتھ سنوٹ کا فضا میں اڑنا کسی کو اچھا نہیں لگتا، مگر ناک کی جھلی میں موجود یہ لس دار مواد انسانی جسم کے عجائبات میں سے ایک ہے۔ یہ ہمیں بیرونی حملہ آوروں سے بچاتا ہے اور اس کی خاص ساخت ہمیں جسم کے اندر کی حالتوں کے بارے میں اہم معلومات دے سکتی ہے۔

Read more

اپنی بیٹی کو قتل کرنے والے ایک جوڑے کی الجھن، جھوٹ اور فریب سے بھرپور ڈرامائی زندگی کی کہانی

یہ کہانی کونسٹینس مارٹن اور مارک گورڈن کے ملاپ، پھر انتشار کا شکار ہونے اور بالآخر ایک سانحے پر جا کر ختم ہوئی۔ اس کا آغاز دوسری عالمی جنگ کے کچھ عرصے بعد ہوتا ہے۔

Read more

عینا آصف: ’فزیکل سین کرنا اچھا نہیں لگتا، پہلے سوشل میڈیا پر اپنے بارے میں کچھ بُرا پڑھ لیتی تو رونا شروع ہو جاتی تھی‘

جین زی سے تعلق رکھنے والی پاکستانی اداکارہ عینا آصف اس وقت اپنے ڈرامے ’پرورش‘ کی وجہ سے چھوٹے پردے پر چھائی ہوئی ہیں۔ ڈرامے میں کئی ایسے موضوعات اٹھائے گئے ہیں جو نہ صرف ان کی جینیریشن بلکہ والدین کے لیے بھی کافی سبق آموز ہیں۔

Read more

ایئر انڈیا حادثے کی ابتدائی رپورٹ، فیول سوئچ بند ہونے کا معمہ اور اہم معلومات کی عدم دستیابی جو قیاس آرائیوں کو جنم دے رہی ہے

احمد آباد میں گذشتہ ماہ ایئر انڈیا کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ نے جہاں اس معاملے سے جڑے چند سوالوں کے جوابات فراہم کیے ہیں وہیں ٹیک آف کے فوراً بعد جہاز کے کریش ہونے سے متعلق نئی قیاس آرائیوں کو بھی جنم دیا ہے۔

Read more

’سٹیکر کی بجائے ای ویزا‘: کون سے پاکستانی برطانیہ کی نئی سہولت سے مستفید ہو سکیں گے؟

برطانوی ہائی کمشنر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اب پاکستان سے برطانیہ جانے والے زیادہ تر طلبا اور پیشہ ور افراد کو اپنے پاسپورٹ پر سٹیکر ویزا کی ضرورت نہیں ہو گی۔

Read more

جب عدالتی سماعت کے دوران درخواست گزار ٹوائلٹ سیٹ پر بیٹھے نظر آئے

انڈیا کی ریاست گجرات میں ہائی کورٹ نے ایک درخواست گزار پر مقدمے کی ویڈیو سماعت کے دوران ٹوائلٹ کی سیٹ پر بیٹھے ہوئے عدالتی کاروائی میں حصہ لینے کی پاداش میں ایک لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔

Read more

دنیا کے’معمر ترین‘ میراتھن رنر فوجا سنگھ انڈیا میں ٹریفک حادثے میں ہلاک

جالندھر پولیس کا کہنا ہے کہ فوجا سنگھ اپنے آبائی گاؤں میں سڑک پار کر رہے تھے جب ایک نامعلوم گاڑی نے انھیں ٹکر مار دی۔ مقامی لوگ اس حادثے کے بعد انھیں ہسپتال لے کر گئے، جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے۔

Read more

ہنزہ میں نئی تعمیرات کے لیے جاری تمام این او سی منسوخ: ’ماحول دشمن سیاحت کسی کے مفاد میں نہیں‘

ہنزہ کی ڈپٹی کمشنر فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) خوزیمہ انور کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام ماحولیاتی، صحت عامہ اور قدرتی ماحول کے تحفظ کے لیے ناگزیر ہے۔

Read more

عقيدہِ بيغن: ’دشمن ملک کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے‘ کی اسرائیلی پالیسی کیسے وجود میں آئی؟

جہاں تک بیغن کے عقیدے کا تعلق ہے تو وہ ایک سٹریٹیجک اصول پر مبنی ہے جس کے مطابق اسرائیل کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ کسی بھی ایسی ریاست کو جسے وہ دشمن سمجھتا ہے، جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روک دے۔

Read more

آرٹیفیشل انٹیلیجنس ہمارے پینے کے پانی کے لیے کتنا بڑا خطرہ ہے؟

مصنوعی ذہانت یا اے آئی کا استعمال بہت تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ لیکن یہ ٹیکنالوجی بھی مشکلات سے خالی نہیں۔ نہ صرف اے آئی جنریشن میں استعمال ہونے والے کمپیوٹرز کی کولنگ (ٹھنڈا کرنے) کے لیے بلکہ اس کے لیے درکار بجلی بنانے میں بھی بے تحاشہ پانی کی ضرورت ہوتی ہے۔

Read more

عالمی طاقتوں کے بیچ دنیا کے پراسرار خطے پر غلبے کی جنگ اور بڑھتی ہوئی جاسوسی کی کارروائیاں جو اب خطرناک شکل اختیار کرتی جا رہی ہیں

دنیا کی بڑی طاقتوں کے بیچ اِن دنوں آرکٹک یعنی قطب شمالی پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے کشیدگی بڑھ رہی ہے۔ ایک طرف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرین لینڈ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دوسری طرف روس آرکٹک میں اپنے فوجی اڈوں کی تجدید کر رہا ہے جبکہ چین یہاں نئے سمندری راستے کھوجنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔

Read more

ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم کا 27 رنز پر آؤٹ ہونے کا ریکارڈ: ’مچل سٹارک کی 15 گیندوں پر پانچ وکٹیں، کوئی سرفراز نواز کو یاد نہیں کر رہا‘

کون یقین کر سکتا ہے کہ کبھی کرکٹ کی دنیا پر راج کرنے والی عظیم ویسٹ انڈیز کی ٹیم آج صبح اپنے ہی ہوم گراؤنڈ سبائنا پارک پر ٹیسٹ کی تاریخ کا سب سے کم سکور بناتے بناتے بچی ہے۔ تاہم تقریبا سو سالہ اپنی ٹیسٹ تاریخ کا اس نے سب سے کم سکور ضرور بنایا۔

Read more

محمد بن سلمان کا غیرملکیوں کو سعودی عرب میں پراپرٹی خریدنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے سعوی معیشت پر کیا اثرات ہوں گے؟

ماضی میں غیرملکیوں کو سعودی عرب میں صرف رہائشی پراپرٹی خریدنے کی اجازت تھی۔ تاہم نئے ترمیمی قانون کے مطابق اب غیرملکی سعودی عرب میں کمرشل اور انڈسٹریل پراپرٹی بھی خرید سکیں گے۔

Read more

کراچی کی تنگ گلیوں میں کثیرالمنزلہ مخدوش عمارتیں اور ’پگڑی‘ کا نظام: ’اب سر پر چھت نہیں رہی، اِس بڑھاپے میں کہاں جاؤں‘

کراچی کے علاقے لیاری میں کثیرالمنزلہ رہائشی عمارت منہدم ہونے کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک جبکہ بہت سے بےگھر ہوئے ہیں۔ پاکستان کے اس سب سے بڑے شہر کی تنگ گلیوں میں درجنوں ایسی خستہ حال عمارتیں ہیں جن کا ریکارڈ تک حکام کے پاس دستیاب نہیں ہے۔ مگر اس سب کی وجوہات کیا ہیں؟

Read more

جنوبی شام میں سنی خانہ بدوش قبائلیوں اور مقامی جنگجوؤں کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم 37 افراد ہلاک

جنوبی شام میں سنی خانہ بدوش قبائلیوں اور مقامی جنگجوؤں کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم 37 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ شام کے انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ جھڑپیں سویدا نامی قصبے میں ہوئیں، جہاں زیادہ تر دروز فرقے سے تعلق رکھنے والے افراد آباد ہیں۔

Read more

وکٹوں کی جانب سرکتی گیند اور محمد سراج کا غم: پانچ روزہ صبر آزما کرکٹ کے بعد انگلینڈ 22 رنز سے فاتح

کرکٹ کے گھر لارڈز میں پانچ روز کی کرکٹ کے دوران تنازع ہر روز ہیڈلائنز بناتے رہے۔ کبھی میچ میں دانستہ تاخیر پر تنازع تو کبھی گیند کی حالت پر۔۔۔ بات جملوں کے تبادلے اور تلخ کلامی تک بھی پہنچی، یہاں تک کے ایک انڈین کھلاڑی کو جرمانہ بھی ہوا۔ لیکن بالآخر انگلینڈ نے انڈیا کو 34 رنز سے شکست دے پانچ میچوں کی اینڈرسن-تندولکر سیریز میں دو ایک سے برتری حاصل کر لی ہے۔

Read more

5 اگست یا 90 دن: عمران خان کی رہائی اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی الجھنیں

عمران خان کی رہائی کے معاملے پر پی ٹی آئی ایک بار پھر الجھن کا شکار ہے۔ سنیچر کو اسلام آباد میں اجلاس کے بعد علی امین گنڈاپور اچانک لاہور پہنچے اور اعلان کیا کہ ’90 دن میں عمران خان کو رہا کروائیں گے، ورنہ سیاست چھوڑ دیں گے‘ حالانکہ بیرسرٹر گوہر نے کہا تھا کہ تحریک کا اعلان عمران خان خود کریں گے۔

Read more

ایران نے دکھا دیا ہے کہ وہ اب بھی اسرائیلی حملوں کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے

ایران نے دکھا دیا ہے کہ وہ اب بھی اسرائیلی حملوں کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے: سیباسچن اُشر، مشرقِ وسطیٰ کے ایڈیٹر جمعے کے روز اسرائیل نے ایران پر یکے بعد دیگرے کئی حملے کیے جن میں جوہری تنصیبات اور میزائل اڈوں کو نشانہ بنایا گیا۔ نطنز میں یورینیم افزودگی کے مرکز اور اصفہان کی جوہری تنصیب سمیت کئی اہم مقامات پر حملے کیے گئے جبکہ اعلیٰ فوجی کمانڈرز اور جوہری سائنسدانوں کو بھی مارا گیا۔ یہ

Read more

اسرائیل اور ایران میں سے عسکری اعتبار سے زیادہ طاقتور کون ہے؟

عارف شمیم عہدہ,بی بی سی اُردو ڈاٹ کام، لندن 18 اپريل 2024 اسرائیل نے جمعہ کی علی الصبح ایران میں ‘جوہری و فوجی اہداف’ کو نشانہ بنانے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ یہ ‘حملے تب تک جاری رکھے جائیں گے جب تک اسرائیل کی بقا کے لیے موجود خطرہ ختم نہیں ہو جاتا۔’ ایران کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملے میں ایرانی مسلح افواج کے سربراہ محمد باقری، پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف حسین سلامی اور دو

Read more

انڈیا: احمد آباد طیارہ حادثے میں 204 لاشیں برآمد کر لی گئی ہیں : پولیس سربراہ

احمد آباد پولیس کے سربراہ جی ایس ملک نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ طیارہ حادثے میں مرنے والے 204 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ یہ 204 مسافر جہاز کے مسافر تھے یا پھر جب جہاز تباہ ہوا تو زمین پر بھی مرنے والے اس میں دیگر افراد کی لاشیں بھی شامل ہیں۔ جی ایس ملک نے بی بی سی کو بتایا کہ 41 زخمی افراد ابھی ہسپتال میں زیر

Read more

’شفا‘: وہ خاتون جنھیں ان کی کاروباری ذہانت کی بدولت اسلام کی ’پہلی مارکیٹ منتظم‘ مقرر کیا گیا

جب مکہ میں صرف 20 لوگ پڑھنا لکھنا جانتے تھے تو ’شفا‘ اُن میں سے ایک تھیں اور اُن سے اقتصادی پالیسی اور تجارت سے متعلق مشورہ لیا جاتا تھا۔ اُن کی کاروباری ذہانت کی بدولت انھیں خلیفہ حضرت عمر کے دور میں قضا السوق (بازار کا انتظام) اور قضا الحسبہ (احتساب) کی ذمہ داریاں سونپی گئیں۔ ایک معالج، عالم اور اسلامی قوانین کی ماہر خاتون کی کہانی

Read more

’بیوی کے ساتھ زبردستی غیر فطری جنسی تعلق قائم کرنا ریپ نہیں‘ : انڈین ہائیکورٹ

انڈیا کی ریاست چھتیس گڑھ کی ہائیکورٹ نے ’میریٹل ریپ‘ کے ایک کیس پر اپنا فیصلہ سُناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ شوہر کا اپنی بیوی کے ساتھ زبردستی غیر فطری جنسی تعلق قائم کرنا قابلِ سزا نہیں ہے۔ ہائیکورٹ کے اس فیصلے کے بعد انڈین قانون میں میریٹل ریپ اور رضامندی کے بغیر شوہر کا اپنی بیوی کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرنے سے متعلق خامیوں پر ایک بار پھر بحث تیز ہو گئی ہے۔ یاد رہے کہ جس

Read more

’چلو چلو امریکہ چلو‘: افغان پناہ گزین جنھیں کابل ایئر پورٹ کی افراتفری میں موقع نظر آیا

افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد کابل کے ہوائی اڈے پر بڑی تعداد میں لوگ پشاور سے بھی پہنچے جب یہ افواہ پھیل گئی کہ یہاں سب لوگ امریکہ یا یورپی ممالک جا رہے ہیں۔

Read more

مولانا آزاد جو آخر تک تقسیم ہند روکنے کی کوشش کرتے رہے

مولانا ابوالکلام آزاد نے اپنی زندگی کے ابتدائی برسوں میں اتنی شہرت حاصل کر لی تھی کہ سروجنی نائیڈو نے ان کے بارے میں کہا تھا کہ ’آزاد جس دن پیدا ہوئے، وہ 50 سال کے ہو گئے‘ ۔ وہ بچپن میں اونچے چبوترے پر کھڑے ہو کر تقریر کرتے تھے اور بہنوں سے کہا کرتے تھے کہ وہ انھیں گھیر لیں اور ان کی تقریر پر تالیاں بجائیں۔ پھر وہ سٹیج سے نیچے اترے اور لیڈر کی طرح آہستہ

Read more

’گنیش کی مورتی کو بارش سے بچانے کے لیے مسجد لے جایا گیا، پھر یہ روایت بن گئی‘

انڈیا کی ریاست مہاراشٹر کے کچھ گاؤں میں ہندو مسلم ہم آہنگی کی ایک منفرد روایت دیکھی جا سکتی ہے جہاں چالیس سال سے زیادہ عرصے سے چند مساجد میں بھگوان گنیش کی مورتیاں نصب کی جاتی ہیں۔

Read more

’جنت کا پھل‘ انجیر جو وزن بڑھانے اور گھٹانے دونوں میں یکساں مفید ہے

اگر آپ اپنے پیٹ کا نظام بہتر رکھنا چاہتے ہیں تو اپنی غذا میں انجیر کا استعمال کرنا شروع کر دیں۔ اس کی خصوصیات میں سے ایک ہاضمے کو بہتر کرنا ہے کیونکہ اس میں قدرتی فائبر کی بڑی مقدار شامل ہوتی ہے۔

Read more

’کبھی میں کبھی تم‘: جب ایک مصور کو اپنے گمشدہ فن پارے برسوں بعد پاکستانی ڈرامے میں نظر آئے

یہ سین دیکھ کر صفی سومرو کو ’اس وقت خوشی بھی بہت ہوئی اور دُکھ بھی بہت ہوا۔ خوش اس لیے کہ اتنے بڑے ڈرامے میں اتنے بڑے اداکاروں کے ساتھ اتنے بڑے چینل پر میری پینٹنگ موجود ہے اور دُکھ اس لیے کہ میری پینٹنگنز کے بارے میں کہا گیا کہ گم ہو گئی اور اب یہاں ہال میں موجود ہیں۔‘

Read more

کالعدم حزب التحریر جسے شیخ حسینہ کے جانے کے بعد بنگلہ دیش میں منظر عام پر آنے کا موقع ملا

حزب التحریر کا دعویٰ ہے کہ تنظیم کے کارکن 5 اگست کو شیخ حسینہ کی حکومت کے خاتمے میں سڑکوں پر طلبہ کے ساتھ احتجاج کر رہے تھے۔ بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے تنظیم کے ترجمان امتیاز سلیم نے بتایا کہ حزب التحریر ایک نظریاتی اسلامی سیاسی تنظیم ہے نہ کہ کوئی عسکریت پسند یا دہشتگرد تنظیم۔

Read more

خود کو ’اسلاموفوب‘ کہنے والی سازشی نظریات کی حامل لورا لومر کون اور وہ ڈونلڈ ٹرمپ کے قریب کیوں ہیں؟

حالیہ دنوں میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ دائیں بازو کی کانسپریسی تھیوریسٹ لورا لومر دکھائی دے رہی ہیں۔
لومر اپنے مسلم مخالف بیانات اور سازشی نظریات پھیلانے کے لیے مشہور ہیں جن میں یہ بھی شامل ہے کہ نائن الیون کا حملہ امریکی حکومت کی جانب سے کیا گیا ’اندرونی کام‘ تھا۔

Read more

’شیخ حسینہ کو سیاسی بیان بازی سے روکیں‘: بنگلہ دیش کی نئی سفارتی پالیسی جو انڈیا کو پریشان کر رہی ہے

انڈین خبررساں ادارے پریس ٹرسٹ آف انڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں ڈاکٹر یونس نے دوٹوک کہا ہے کہ انڈیا شیخ حسینہ کو دہلی میں قیام کے دوران سیاسی بیان بازی سے روکے۔

Read more

ابابیل اور شاہین تھری: کیا امریکی پابندیاں پاکستان کے میزائل پروگرام کو متاثر کر سکتی ہیں؟

پاکستان کا وہ میزائل پروگرام جو حالیہ امریکی پابندیوں کا نشانہ بن رہا ہے، وہ کیا ہے؟ اس میں کون کون سے میزائل شامل ہیں، امریکہ کو ان سے کیا خدشات ہیں اور حالیہ امریکی پابندیاں پاکستان کے میزائل پروگرام کو کیسے متاثر کر سکتی ہیں؟

Read more

پارلیمنٹ کی غلط فہمی اور سپیکر کی معاملہ فہمی

آج کل پارلیمان میں حکمراں مسلم لیگ نون کے ارکان ہنگامہ آرائی اور نازیبا زبان کے استعمال کا سہرا پی ٹی آئی کے غصیلے ارکانِ اسمبلی کے سر باندھتے ہیں۔ مگر 2012 کے بجٹ اجلاس میں حزبِ اختلاف مسلم لیگ نے وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی کی موجودگی میں وزیرِ خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ کی تقریر نہ صرف سننے سے انکار کر دیا۔

Read more

پارلیمنٹ لاجز ’سب جیل‘ قرار: تحریک انصاف کے 10 ارکان کی ’غیر معمولی گرفتاری پر سپیکر کا غیر معمولی فیصلہ‘

پاکستان کی پارلیمانی تاریخ میں یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ کسی سپیکر نے اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے گرفتار ارکان کے لاجز کو سب جیل قرار دیا ہو۔ اس بے مثل اقدام کے بعد یہ سوال سامنے آیا ہے کہ اس فیصلے کا مطلب کیا ہے اور کیا یہ کوئی نئی پارلیمانی روش کو جنم دے سکتا ہے۔

Read more

’پیسہ ڈبل کرنے کا جھانسہ‘: آسام میں سٹاک ٹریڈنگ کے نام پر ’اربوں روپے کا فراڈ‘، اداکارہ گرفتار

انڈیا کی ریاست آسام میں آن لائن سٹاک ٹریڈنگ کے ایک مبینہ فراڈ میں پولیس نے معروف فلم سٹار اور کوریو گرافر سومی بورا اور ان کے فوٹوگرافر شوہر تارکک بورا کو گرفتار کیا ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کی خبروں میں اسے 2200 کروڑ روپے مالیت کی جعلسازی کہا گیا ہے۔

Read more

نوعمری میں سکول چھوڑنے سے خلا میں چہل قدمی تک: 16 سال کی عمر میں کامیاب کمپنی کی بنیاد رکھنے والے جیرڈ آئزک کون ہیں؟

ایک اندازے کے مطابق 1.9 ارب ڈالر کے اثاثے جیرڈ آئزک مین نے پیمنٹ پروسیسنگ کمپنی ’شفٹ 4 ‘ کی آمدن سے کمائے۔ اس کمپنی کی بنیاد انھوں نے 1999 میں 16 سال کی عمر میں رکھی تھی۔

Read more

کولکتہ میں ڈاکٹروں کا احتجاج: ’ریپ کے بعد قتل ہونے والی ڈاکٹر کے لیے انصاف چاہتی ہوں مگر میرا بیٹا علاج نہ ملنے پر تڑپ تڑپ کر مر گیا‘

کولکتہ میں نوجوان ڈاکٹرز ایک ماہ سے احتجاج کر رہے ہیں۔ انھوں نے ریاستی انتظامیہ کے سامنے مطالبات رکھے ہیں اور کہا ہے کہ ان کی منظوری تک کسی اور معاملے پر بات نہیں ہوگی۔ انڈیا کی ریاست کولکتہ میں حالات اب بھی کشیدہ ہیں اور عام لوگ صحت کی سہولیات سے محروم ہیں۔

Read more

عمران خان، فوج اور کنٹینرز: اقتدار کی جاری جنگ کا پاکستان کے لیے کیا مطلب ہے؟

عمران خان کی جماعت پی ٹی آئی اور حکام کے درمیان بلی اور چوہے کوئی نئی بات نہیں اور حالیہ گرفتاریاں اسی سلسلے کی نئی کڑی ہیں۔ مگر پاکستان میں اقتدار کی اس لڑائی کا مطلب آخر کیا ہے؟

Read more

’مقدس‘ حیثیت کی حامل مہنگی ’ہلسا‘ مچھلی انڈیا اور بنگلہ دیش کے درمیان کشیدہ تعلقات کا مرکز کیسے بنی؟

ہلسا کی کمی کی وجہ یہ ہے کہ دنیا کا وہ ملک جہاں یہ مچھلی سب سے زیادہ پیدا ہوتی ہے یعنی بنگلہ دیش نے ہلسا کی ہمسایہ ملک انڈیا میں برآمد کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا ہے اور طویل عرصے سے اس مچھلی کی برآمد پر پابندی میں مزید سختی کر دی گئی ہے۔

Read more

علی امین گنڈا پور کا افغانستان سے مذاکرات کا اعلان: کیا کوئی صوبہ خارجہ اُمور پر کسی ملک سے براہ راست بات کر سکتا ہے؟

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے بطور صوبہ افغانستان کے ساتھ براہ راست مذاکرات کرنے کے بیان کو ’وفاق پر حملہ‘ قرار دیا ہے۔ علی امین افغان حکام کے ساتھ براہ راست مذاکرات کیوں کرنا چاہتے ہیں اور کیا کوئی صوبہ خارجہ اُمور سے متعلقہ معاملات پر کسی ملک کے ساتھ مذاکرات کر سکتا ہے؟

Read more

گوریلاؤں کے وہ ’ٹوٹکے‘ جو انسانوں کی ادویات بنانے میں کام آ سکتے ہیں

افریقی ملک گبون میں محققین نے ان پودوں کا مطالعہ کیا جنھیں جنگلی گوریلے اور مقامی افراد مختلف بیماریوں کے علاج کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ ان میں سے چار ایسے پودوں کی نشاندہی ہوئی ہے جن میں دوائیوں کی خصوصیات ہیں۔

Read more

آن لائن گیمنگ میں 25 لاکھ روپے ہارنے کے بعد نوجوان کا اپنے ہی والد کو قتل کرنے کا جرم بے نقاب

انڈیا کی ریاست پنجاب سے بھی سامنے آیا ہے۔ آن لائن گیمنگ میں لاکھوں روپے گنوانے کے بعد ایک شخص نے اپنے ہی والد کو قتل کیا اور پھر جھوٹی کہانی گھڑ لی کہ اُس کے والد کو ڈاکوؤں نے مارا ہے۔ پولیس کے مطابق پیارجیت سنگھ نامی شخص نے آن لائن گیمنگ میں 25 لاکھ روپے ہارنے کے بعد اپنے والد کو چاقو کے وار کر کے قتل کیا۔

Read more

محسن نقوی کا ’چیمپیئنز کپ‘ پاکستانی کرکٹ کے لیے فائدہ مند یا صرف ’الٹرا پرومیکس‘

آج سے شروع ہونے والے چیمپیئنز ون ڈے کپ سے وہ سب فوائد کیسے حاصل ہو جائیں گے جو اس سے پچھلے ٹورنامنٹس اور سابقہ پی سی بی چیئرمین حاصل نہیں کر پائے؟

Read more

لکی مروت میں پولیس اہلکار ’فوج کی واپسی‘ کا مطالبہ کیوں کر رہے ہیں؟

پولیس اور انتظامیہ کے اعلیٰ افسران لکی مروت میں پولیس اہلکاروں کے دھرنے کے شرکا سے مذاکرات کر رہے ہیں تاہم بدھ کی شب تک یہ بات چیت بےنتیجہ رہی ہے اور مظاہرین مصر ہیں کہ جب تک فوج کو علاقے سے نکالنے کا مطالبہ تسلیم نہیں کیا جاتا دھرنا جاری رہے گا۔

Read more

کوئٹہ میں توہینِ رسالت کا زیرِ حراست ملزم پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ہلاک

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں توہین رسالت کے ملزم عبدالعلی کو دورانِ حراست ایک پولیس اہلکار کی جانب سے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کی لاش کو سول ہسپتال منتقل کرنے کی بجائے متعلقہ پولیس سرجن کو پوسٹ مارٹم کے لیے ایک محفوظ مقام پر بلا لیا گیا ہے۔

Read more

معیشت، امیگریشن، ٹیکس اور تجارت: امریکی صدارتی امیدواروں کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں میں کیا فرق ہے؟

امریکی عوام 5 نومبر کو اپنے لیے نئے صدر کا چناؤ کریں گے۔ مقابلہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور موجودہ نائب صدر کملا ہیرس کے درمیان ہو گا۔ ان دونوں صداتی امیدواروں کی پالیسیوں میں کیا فرق ہے؟

Read more

خالد شیخ محمد: 9/11 کے منصوبہ ساز جنھوں نے ’ورلڈ ٹریڈ سینٹر سے طیارے ٹکرانے کا منظر کراچی کے ایک انٹرنیٹ کیفے میں دیکھا‘

لیکن 1996 میں ورلڈ ٹریڈ سینٹرز اور دیگر اہم امریکی عمارتوں پر حملوں کا منصوبہ بنانے والا خالد شیخ محمد صرف نو برس پہلے تک ایک امریکی یونیورسٹی میں میکینیکل انجینیئرنگ کی تعلیم حاصل کر رہا تھا۔

Read more

اپنے ریپ کے خلاف 32 سال تک قانونی جنگ لڑنے والی خاتون: ’یہ سوال ہمیشہ میرے ذہن میں رہتا ہے کہ میرے ساتھ ایسا کیوں ہوا‘

سنجنا ان 16 خواتین میں سے ایک ہیں جنھیں 1992 میں راجستھان کے شہر اجمیر میں ریپ کیا گیا تھا۔ بی بی سی سے بات چیت میں انھوں نے 32 برس جاری رہنے والے اس مقدمے کے بارے میں بات کی۔

Read more

لوو جہاد، غیرقانونی مساجد اور ہندو خواتین سے چھیڑ خوانی جیسے الزامات: انڈیا کی نسبتاً پُرامن ریاستوں کے مسلمان اب ہندو تنظیموں کے نشانے پر کیوں ہیں؟

انڈیا میں مذہبی ہم آہنگی کی بنیاد پر نسبتاً پُرامن سمجھی جانے والی ریاستوں میں گذشتہ کچھ عرصے کے دوران مسلمان مخالف واقعات میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ یہاں بسنے والے مسلمانوں کو بھی اب لوو جہاد، غیرقانونی مساجد و مزارات تعمیر کرنے اور ہندو خواتین سے چھیڑ خوانی جیسے الزامات کا سامنا ہے جس کی بنیاد پر اُن کے خلاف اقدامات اور مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ مگر اس سب کے پس پردہ مقاصد کیا ہو سکتے ہیں؟

Read more

دنیا میں پہلی بار آئس کریم کس نے تیار کی اور یہ ہمارے دماغ کو کیسے متحرک کرتی ہے؟

دنیا کی سب سے پہلی آئس کریم کس نے بنائی آپ کو اس سوال کے اتنے ہی جواب مل جائیں گے جتنے آئس کریم کے ذائقے ہیں۔ تاہم حال میں گھوڑی کے دودھ سے بننے والی آئس کریم کا ایک بار پھر آئس کریم کے دیوانوں میں چرچا ہے۔

Read more

امروہہ میں مسلمان طالبعلم کے ’نان ویج‘ لنچ کا تنازعہ طول کیوں پکڑتا جا رہا ہے؟

سکول کے پرنسپل کے سات سالہ طالبعلم پر سنگین الزامات، بچے کی ماں کی پرنسپل سے تکرار اور پرنسپل کی بچے کو سکول سے نکالنے کی دھمکیاں، یہ مناظر انڈین ریاست اتر پردیش کے مغربی ضلعے امروہہ کے ایک پرائیویٹ سکول کی وائرل ہونے والی ان دو ویڈیوز کے ہیں جنھوں نے ضلع میں ایک بڑے تنازعے کو جنم دیا ہے۔

Read more

پولارس ڈان: ’خطرناک‘ نجی خلائی مشن جو سپیس واک کا نیا ریکارڈ قائم کرنا چاہتا ہے

نجی خلائی مشن پولارس ڈان منگل کو سپیس ایکس فالکن 9 راکٹ کے ذریعے جنوب مشرقی امریکی ریاست فلوریڈا سے کامیابی کے ساتھ لانچ کیا گیا ہے اور کچھ تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ اگر یہ مشن کامیاب ہوتا ہے تو یہ اب تک کے بڑے اور کم لاگت والے نجی شعبے کے ایسے مشنز کو جنم دے گا جو سرکاری خلائی ایجنسیوں سے کہیں زیادہ لوگوں کو خلا میں لے جائے گا۔

Read more

انڈیا کی دائیاں جنھوں نے لڑکیوں کو قتل کرنے کے بجائے انھیں بچانا شروع کیا

انڈیا کی شمال مشرقی ریاست کے دیہی علاقے میں دائیوں کا ایک گروپ معمول کے مطابق نوزائیدہ لڑکیوں کو قتل کر دیتا تھا لیکن پھر انھوں نے اس کے خلاف مزاحمت شروع کر دی۔

Read more

پیغام رسانی کے لیے ’ٹیلی گرام‘ پر انحصار روسی فوج کو کتنا مہنگا پڑا؟

روس کے حامی بلاگرز، ماہرین اور صحافیوں نے میسجنگ ایپ ٹیلی گرام کے بانی پاول دروف کی فرانس میں گرفتاری پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔ اس دوران اس بارے میں بھی بحث ہوئی کہ روسی فوج پیغام رسائی کے لیے ٹیلی گرام استعمال کرتی ہے اور اس کی بندش فوج کے لیے ایک بڑا مسئلہ بن سکتا ہے۔

Read more

آئی فون 16 سے دوگنا مہنگے اور ’پانچ برس کی محنت‘ کے بعد تیار ہونے والے ’ہواوے میٹ ایکس ٹی‘ میں خاص کیا ہے؟

لانچنگ تقریب میں ہوواوے کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر رچرڈ یو نے کہا کہ ’آج ہم ایک ایسی پراڈکٹ لائے ہیں، جس کے بارے میں سوچتا تو ہر کوئی ہے لیکن بنا نہیں سکتا۔ ہماری ٹیم پانچ برس سے اس پر کام کر رہی تھی اور انھوں نے کبھی ہمت نہیں ہاری۔‘

Read more

شیخہ مہرہ: انسٹاگرام پر شوہر کو طلاق دینے والی دبئی کی شہزادی نے پرفیوم لائن ’ڈائیورس‘ لانچ کر دی

آپ کو دبئی کے شیخ راشد المکتوم کی بیٹی شیخہ مہرہ تو یاد ہوں گی جنھوں نے دو ماہ قبل اپنے شوہر کو انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے طلاق دی تھی؟ یہ پرفیوم شہزادی مہرہ نے متعارف کروایا ہے اور خیال کیا جا رہا ہے کہ ان کے برانڈ مہرہ ایم ون کے تحت متعارف کروائے گئے پرفیوم میں ان کی حالیہ طلاق کا حوالہ شامل ہے۔

Read more

وہ ترقی یافتہ ملک جسے کم وزن خواتین کا سامنا ہے: ’تم ایسے شہوت انگیز موٹے جسم کے ساتھ کیسے زندہ رہتی ہو‘

جاپان دنیا کا وہ واحد ترقی یافتہ ملک ہے جہاں خواتین کا وزن کم ہونا ایک سنگین مسئلہ ہے۔ ملک میں کئی سرویز اور تحقیقات ہوئی ہیں جن میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نوجوان خواتین میں پتلے ہونے کا رجحان خطرناک حد تک بڑھ رہا ہے۔

Read more

خسرو: اپنے والد کے خلاف ناکام بغاوت کرنے والا شہزادہ جسے موت کے بعد ’شہید درویش‘ کا لقب دیا گیا

تزکِ جہانگیری کے مطابق شاہی حکم تھا کہ ’باغ مرزا کامران سے قلعہ لاہور تک دو رویہ لکڑیاں نصب کرکے شورش میں حصہ لینے والے فتنہ انگیز قبائلی باغیوں اور دوسرے لوگوں کو سولیوں اور لکڑیوں پر لٹکا کر ہر ایک کو اس طرح کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے کہ دوبارہ سزا کی ضرورت نہ ہو۔‘

Read more

ساس کے قتل کی واردات جس کے لیے بہو نے دو لاکھ کی ’سپاری‘ دی

انڈیا کے شہر ناگپور میں ایک 32 سالہ بہو کو اپنی ساس کے قتل کے الزام گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق انھوں نے مبینہ طور پر اپنے دو کزنز کے ساتھ مل کر ساس کے قتل کا منصوبہ بنایا اور انھیں دو لاکھ روپے کی ’سپاری‘ دی۔

Read more

خلائی مخلوق کی دنیا میں آمد سے جُڑے نظریات اور ان کی حقیقت کیا ہے؟

یہ خیال کہ خلائی مخلوق نے کبھی دُنیا کا چکر لگایا تھا بہت مقبول ہوتا جا رہا ہے۔ برطانیہ کی آبادی کا پانچواں حصہ اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ خلائی مخلوق ہمارے سیّارے کا دورہ کر چکی ہے، جبکہ سات فیصد کہتے ہیں کہ انھوں نے اُڑن طشتری کو دیکھا ہے۔

Read more

پی ٹی آئی رہنماؤں کی پارلیمنٹ سے گرفتاری کا معاملہ: ’پارلیمنٹ میں گھس کر اراکین کو گرفتار کیا گیا تو باقی کیا بچا‘

پاکستان کی قومی اسمبلی کے سپیکر ایاز صادق نے گذشتہ روز پی ٹی آئی کے ارکان کی مبینہ طور پر پارلیمنٹ کے احاطے سے گرفتاری کے معاملے پر کہا ہے کہ پارلیمان کی بے توقیری قبول نہیں، گرفتار ارکان پارلیمان کو فوری رہا کیا جائے۔

Read more

امریکہ کے صدارتی انتخاب کی دوڑ میں ڈونلڈ ٹرمپ آگے ہیں یا کملا ہیرس؟

وائٹ ہاؤس کا اگلا مکین کون ہو گا؟ یہ وہ معاملہ ہے جس پر پوری دنیا کی نظریں ہیں۔ امریکہ میں عمومی طور پر رائے عامہ کے جائزوں کے ذریعے پیش گوئی کی جاتی ہے کہ کون سا صدارتی امیدوار عوامی مقبولیت کی کس سطح پر کھڑا ہے۔ مگر یہ جائزے کس حد تک درست ہوتے ہیں اور کیا اُن کی مدد سے یہ بتایا جا سکتا ہے کہ کون جیتے گا؟

Read more

’جہنم‘ قرار دی گئی وہ تاریک جیل جہاں ’قیدیوں کو صرف مرنے کے لیے بھیجا جاتا ہے‘

جس دن جیل توڑنے کے منصوبے پر عمل کیا گیا اس دن 36 گھنٹے پہلے سے جیل میں نہ ہی صاف پانی تھا نہ ہی بجلی تھی کہ پنکھے چل سکیں۔
کہا جا رہا ہے کہ سب پہلے جو قیدی جیل توڑ کر باہر بھاگے تھے ان سے گرمی نہیں برداشت ہو رہی تھی۔

Read more

مصنوعی ذہانت، ایکشن بٹن اور جدید چپ کے استعمال سمیت آئی فون 16 میں نئی خصوصیات کیا ہیں؟

ایپل مصنوعات کی خریداری میں کمی کے دوران دنیا کی اس بڑی ٹیکنالوجی کمپنی پر یہ دباؤ تھا کہ وہ ایسا کیا پیش کریں کہ جس سے آئی فون کی فروخت میں تیزی لائی جا سکے۔ شاید اِسی سوچ کے پیش نظر گذشتہ رات آئی فون-16 کے ساتھ ساتھ ایپل واچ سیریز-10، آئی پوڈ-4، ایپل واچ الٹرا-2 اور ایئرپاڈ میکس بھی لانچ کیے گئے۔ دنیا بھر میں اپنی مخصوص ٹیکنالوجی کے لیے معروف ایپل کے آئی فون 16 میں ہینڈ

Read more

نو برس قبل پراسرار ’سروالی چوٹی‘ پر لاپتہ ہونے والے تین پاکستانی کوہ پیماؤں کی لاشیں کیسے ملیں؟

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے رہائشی تین دوست عمران جنیدی، عثمان طارق اور خرم راجپوت جن کی دوستی کی وجہ ان کا مشترکہ شوق کوہ پیمائی اور ایڈونچر سپورٹس تھا آج تک نا قابل سر صرف 6326 میٹر بلند سر والی چوٹی کو پہلی مرتبہ سر کرنے کا ریکارڈ بنانے کی کوشش میں 31 اگست اور یکم ستمبر 2015 کی درمیانی رات کو لاپتا ہوتے ہیں اور ان کی لاشیں تقریبا دس سال بعد اسی پہاڑ سے ملتی ہیں۔

Read more

وفاقی حکومت کی نئی پینشن پالیسی کا اطلاق کِن سرکاری ملازمین پر ہو گا اور حکومت کو اس سے کیا فائدہ ہو گا؟

پاکستان کی وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے بجٹ میں ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن ادائیگی کی مد میں 1014 ارب روپے مختص کیے ہیں۔ پینشن کا بڑھتا ہوا بِل کم کرنے کے لیے حکومت نے نئی پینشن پالیسی لاگو کی۔ مگر اس پینشن پالیسی میں نیا کیا ہے، اس کا اطلاق کن سرکاری ملازمین پر ہو گا اور حکومت کو اس سے کیا فائدہ حاصل ہو گا؟

Read more

بلوچستان میں متعدد افراد فورتھ شیڈول میں شامل: ’کیوں بے گناہوں کو بی ایل اے کے حوالے کر رہے ہیں‘

گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دھرنے کے بعد بلوچستان حکومت نے دہشتگردی ایکٹ کے تحت درجنوں افراد کو فورتھ شیڈول میں شامل کیا ہے، جن میں طلبہ رہنما، سماجی کارکن اور صحافی شامل ہیں۔

Read more

کراچی میں ہنگامی لینڈنگ: دوران پرواز مسافر کی موت ہونے پر پائلٹ کیا کرتا ہے؟

پیر کی صبح شارجہ سے ڈھاکہ جانے والی ایک پرواز پر ایک مسافر کی وفات کے باعث اسے کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی ہے۔ اگر دوران پرواز کسی مسافر کی موت ہو جائے تو جہاز کے کپتان کو کیا کرنا ہوتا ہے؟

Read more

نہ رونے کی آواز نہ قلقاریاں: جلال آباد ہسپتال کا وارڈ جو غذائی قلت کے شکار بچوں سے بھرا پڑا ہے

افغانستان میں 32 لاکھ بچے غذائی قلت کا شکار ہیں۔ اس صورت حال نے افغانستان کو کئی دہائیوں سے پریشان کر رکھا ہے۔ اس کے پس پشت بہت سے عوامل کارفرما ہیں جن میں 40 سال سے جاری جنگ، انتہائی غربت اور ديگر عوامل شامل ہیں۔

Read more

شیخ حسینہ نے بنگلہ دیش میں خود کو ایک سرکاری رہائش گاہ کیسے دلائی تھی؟

شیخ حسینہ بنگلہ دیش کی واحد حکمران تھیں جو سرکاری رہائش گاہ ’گنابھابن‘ میں رہیں۔ یہ گھر ان کی ذاتی ملکیت نہیں تھی تاہم انھیں اس سے دلی لگاؤ تھا۔ اس رہائش گاہ کا تنازع کافی پُرانا ہے اور سنہ 1996 میں اقتدار میں آنے کے بعد شیخ حسینہ کو گنابھابن کی الاٹمنٹ کی گئی تھی۔

Read more

’مجھے تمھارا ریپ کرنا اچھا لگتا ہے‘، مزید دو خواتین کے متنازع امریکی انفلوئنسر پر ریپ اور گلا دبانے کے الزامات

بی بی سی پنوراما مجموعی طور پر پانچ ایسی خواتین کے بارے میں آگاہی رکھتا ہے جن کا کہنا ہے کہ اینڈریو ٹیٹ نے سیکس کے دوران ان کا گلا دبایا

Read more

لندن میں چھینا گیا آئی فون جو ایک ماہ بعد چین پہنچ گیا

لندن میں اکارا کا فون اپریل میں چوری ہوا تھا اور چوری کے ایک ماہ بعد مئی میں جب اکارا نے ‘فائنڈ مائی آئی فون’ کو دوبارہ چیک کیا تو انھوں نے پایا کہ ان کا قیمتی اثاثہ اب دنیا کے دوسرے کونے یعنی چین کے شہر شینزین میں تھا۔

Read more

افغان کرکٹ ٹیم انڈیا میں ایک ’مستقل ہوم گراؤنڈ‘ کی تلاش میں کیوں ہے؟

افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان حشمت اللہ شاہدی کی جانب سے حال ہی میں ایک بیان سامنے آیا ہے کہ جس میں اُن کا کہنا ہے کہ ’افغانستان کرکٹ ٹیم کو اب باقائدہ طور پر انڈیا میں ’ایک مستقل ہوم گراؤنڈ‘ کی ضرورت ہے۔‘

Read more

فلائٹ 93 کی ہائی جیکنگ کی سنسنی خیز واردات: وہ مسافر طیارہ جو امریکی پارلیمان کو تباہ کر سکتا تھا

فلائٹ 93: وہ مسافر جہاز کے جسے ہائی جیکروں نے امریکہ پر حملے کے لیے اغوا تو کیا مگر مسافروں نے اپنی جان پر کھیل کر ہائی جیکروں کے مقاصد کو خاک میں ملا دیا۔

Read more

پاکستان میں خواتین ڈاکٹرز اور نرسز کو درپیش مشکلات: ’ڈیوٹی پر لڑکی ہونی چاہیے اور پیاری ہونی چاہیے‘

بی بی سی نے پاکستان بھر میں متعدد خواتین ڈاکٹرز اور نرسز سے بات کر کے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ دوران ڈیوٹی وہ اپنے آپ کو کس حد تک محفوظ تصور کرتی ہیں۔ ان ڈاکٹرز اور نرسز نے بتایا کہ انھیں ناصرف مریضوں اور ان کے لواحقین کے پُرتشدد رویوں کا سامنا رہتا ہے بلکہ اپنے ساتھی مرد ڈاکٹروں اور طبی کارکنان کی جانب سے جنسی ہراسانی کا ڈر بھی موجود رہتا ہے۔

Read more

صلاح الدین محور: حماس کی ’لائف لائن‘ قرار دی جانے والی راہداری جہاں سڑک کی تعمیر امن مذاکرات میں رکاوٹ ہے

اسرائیلی فوج اس وقت غزہ میں جنوبی سرحد کے ساتھ ایک اہم راستے پر تارکول کی سڑک بنانے میں مصروف ہے جسے بعض مبصرین اس بات کا اشارہ مان رہے ہیں کہ اسرائیل یہاں سے مستقبل قریب میں اپنی افواج پوری طرح سے بلانے کے لیے تیار نہیں ہے۔

Read more

بنگلہ دیش کو مستقبل میں آمریت سے بچانے کی بحث: ’ڈکٹیٹرشپ سے بچنا ممکن ہے لیکن آئین میں ترمیم ضروری ہے‘

بنگلہ دیش میں پانچ اگست کو عوامی بغاوت کے نتیجے میں شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے مختلف سیاسی جماعتوں، تنظیموں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے ’ریاستی اصلاحات‘ کا مطالبہ کیا ہے۔ ایسے میں سب سے پہلے وہ آئین میں ترمیم کا مشورہ دے رہے ہیں۔ کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو کہتے ہیں کہ اس وقت آئین کو از سر نو تحریر کیے بغیر ریاستی اصلاحات ممکن نہیں۔ تجزیہ کار شیخ حسینہ واجد کے

Read more

جیولن مقابلے میں پرچم کا تنازع جس کے بعد ایرانی ایتھلیٹ کا طلائی تمغہ انڈیا کو مل گیا

ایران کے پیرالمپکس ایتھلیٹ صادق بیت سیاح کو پیرس میں ایف 41 جیولن تھرو میں ریکارڈ قائم کرنے کے بعد قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی پر میڈل سے محروم کیا گیا ہے۔

Read more

نواب شاہ کے قریب ایک مسافر ٹرین کو حادثے سے کیسے بچایا گیا؟

کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس مسافروں سے بھری ہوئی تھی۔ مگر جب یہ ٹرین نواب شاہ ریلوے سٹیشن سے قبل ایک پھاٹک کے قریب پہنچی تو کچھ فاصلے پر ریل کی پٹڑی پر ایک گیٹ کیپر ہاتھ میں سرخ جھنڈی اٹھائے دوڑ رہا تھا۔

Read more

بھوت بنگلہ جو سپر سٹار راجیش کھنہ کے لیے خوش قسمتی کا در ثابت ہوا

فلم بینوں میں سے بیشتر’منت‘ کے نام سے ہی بالی ووڈ سٹار شاہ رخ خان کی رہائش گاہ کو جان جاتے ہیں، بالکل اسی طرح برسوں پہلے انڈین فلم انڈسٹری پر راج کرنے والے سپر سٹار راجیش کھنہ کا بنگلہ ’آشیرواد‘ اپنے آپ میں مکمل پتے (ایڈریس) کی حیثیت رکھتا تھا۔ بالی ووڈ سٹار راجندر کمار سے خریدا جانے والا یہ بنگلہ اپنے پہلے مالک کی طرح راجیش کھنہ کے لیے خوش قسمتی کی علامت بن گیا تاہم اس سے پہلے یہ بھوت بنگلہ کے نام سے مشہور تھا۔

Read more

احمدیوں کو مذہبی اقلیت قرار دینے کے 50 برس: ’آپ سوچیں کیا احساس ہو گا جب بچے کے سامنے باپ گھنٹوں مردہ حالت میں پڑا ہو‘

اگرچہ احمدی برادری کے خلاف مذہبی منافرت کا سلسلہ ایک طویل عرصے سے جاری تھا تاہم اس میں شدت آج سے لگ بھگ 50 برس قبل یعنی سات ستمبر 1974 کو اس وقت آئی جب پاکستان کی پارلیمان نے ایک آئینی ترمیم کے ذریعے احمدیوں کو غیر مسلم قرار دیا۔ آج تک اس مذہبی اقلیت کو آئے روز قتل کی دھمکیوں اور عبادتگاہوں میں توڑ پھوڑ کا سامنا رہتا ہے۔

Read more

انڈیا کے مقدس شہر میں باعث تشویش واقعہ جس میں ’سڑک کنارے ریپ کو روکنے کی بجائے ویڈیو بنائی گئی‘

انڈیا کی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اُجین کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں ایک شخص کو سڑک کے کنارے مبینہ طور پر ایک خاتون کا ریپ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

Read more

’جیل نے مجھے توڑ دیا‘: جب ایک ماں سے ہمدری نرس کے جیل جانے کا باعث بنی

برطانیہ میں نوزائیدہ بچوں کے وارڈ سے ایک بچے کو اغوا کرنے کی سازش کے الزام سے بری ہونے والی نرس کا کہنا ہے کہ انصاف کے حصول کی کوشش نے انھیں ’تباہ‘ کر دیا ہے۔

Read more

نیند میں جھنجوڑ کر رکھ دینے والا دھماکہ اور آوازیں جن کا آنکھ کھلنے پر کوئی وجود نہیں ہوتا

کیا کبھی آپ کے ساتھ ایسا ہوا ہے کہ آپ نیند کی آغوش میں جانے والے ہوں اور اچانک آپ کے آنکھ ایک بم دھماکے کی آواز سے کھل جائے مگر یہ دھماکہ حقیقت میں نہیں بلکہ صرف آپ کے دماغ کی اختراع ہو۔ اگر ایسا ہے تو آپ ایکسپلوڈنگ ہیڈ سینڈروم (ای ایچ ایس) کا شکار ہیں۔ یہ بے خوابی کا ایک پراسرار مرض ہے جس کے بارے میں بہت کم معلومات ہے۔

Read more

1965 کی جنگ: جب پاکستانی فضائیہ نے انڈیا کے دس جنگی طیارے تباہ کیے

ٹھیک ساڑھے چار بجے آٹھ سیبر جیٹ طیاروں نے پشاور سے ٹیک آف کیا۔ وہ 11000 فٹ کی اونچائی تک گئے اور پھر نیچے غوطہ لگا کر درختوں کی اونچائی کی سطح پر اڑنے لگے۔ سارے سیبر کامیاب حملہ کر کے محفوظ نکل گئے اور انڈیا کے دس طیارے زمین پر ہی تباہ کر دیے گئے۔

Read more

گرے وولوز: پوپ پر قاتلانہ حملہ کرنے والی تنظیم جس پر ترکی کی ’ڈیپ سٹیٹ کی حمایت‘ کا الزام لگا

ترکی کی ایک انتہائی دائیں بازو کی سیاسی تحریک ’گرے وولوز‘ یا ’بھورے بھیڑیے‘ دنیا بھر میں توجہ حاصل کر رہی ہے۔ اسی طرح ان کے ہاتھ کے اشارے بھی توجہ حاصل کر رہے ہیں جس میں وہ ہاتھ اور انگلیوں سے ایسی شکل بناتے ہیں جو بھیڑیے کے سر کی عکاسی کرتی ہے۔

Read more

سابقہ محبوبہ کی بطور مشیر تعیناتی: وہ سکینڈل جس پر اٹلی کے وزیر کو مستعفی ہونا پڑا

اٹلی میں وزیرِ ثقافت نے اعتراف کیا ہے کہ انھوں نے اپنی سابقہ محبوبہ کو مشیر کے عہدے پر تعینات کیا تھا۔ یہ متنازع تعیناتی ملک میں دائیں بازو کی حامل حکومت پر باعث تنقید بنی ہوئی ہے۔

Read more

کشمیری سیاست میں پاکستانی بیانیہ ’پچھلے دروازے سے داخل‘

آرٹیکل 370 کے خاتمے کے پانچ سال بعد جب انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات کا اعلان ہوا تو بی جے پی کی قیادت نے کشمیر کے سیاست دانوں پر ’پاکستان نواز‘ ہونے کا الزام لگا دیا۔ انتخابی مہم کے دوران بعض امیدوار انڈیا اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کی بحالی کی وکالت بھی کر رہے ہیں۔

Read more

اودے پور کے سکول میں ’نوٹ بُک کے جھگڑے‘ پر قتل: ’میرے بیٹے کو سزا ملنی چاہیے مگر پورے خاندان کو سزا کیوں دی گئی‘

مسلمان لڑکے کے ہاتھوں قتل کی منصوبہ بندی کی جھوٹی افواہیں واٹس ایپ پر وائرل کی گئیں جس کے بعد اُدے پور میں دائیں بازو کے ہندو گروپوں نے مظاہرے شروع کر دیے، گاڑیوں کو نذر آتش کیا گيا اور املاک جلائی گئیں۔ اُدے پور کے باشندے اس بات سے حیران ہیں کہ ایک سادہ سی لڑائی نے کس طرح اس قدر طول پکڑا۔

Read more

فری لانسنگ کرنے والے فنکار جن کی آوازیں ’چُرا کر لاکھوں بار فروخت کی گئیں‘

ہم نے حالیہ برسوں کے دوران یہ بات کئی بار سنی ہے کہ ایک دن مصنوعی ذہانت ہماری نوکریاں چھین لے گی۔ لیکن پال سکائی لیرمین کو یہ بات کسی غیر متوقع آفت جیسی محسوس ہوئی جب انھوں نے ایک دن اپنی آواز استعمال ہوتی سنی۔ جون 2023 کے دوران پال اور ان کی پارٹنر لینیا سیج نیو یارک میں اپنے گھر کے قریب گاڑی پر سفر کر رہے تھے۔ وہ ایک پوڈ کاسٹ سن رہے تھے جس میں بتایا

Read more

’چین کا تحفہ‘: سیٹلائٹ ٹی وی کے ذریعے افریقیوں کا دل جیتنے کا منصوبہ کتنا کامیاب ہوا؟

افریقہ کے 23 ملکوں میں قریب 10 ہزار گاؤں میں سیٹلائٹ ٹی وے کی تنصیب بظاہر خیر سگالی کا مظاہرہ تھا تاہم چین کے لیے یہ اپنی سافٹ پاور دکھانے کا موقع تھا۔ اسے چین کی طرف سے ایک ’تحفہ‘ سمجھا جاتا ہے مگر اب بہت سے لوگ چینلز پر موجود مواد اور اخراجات کو لے کر پریشان ہیں۔

Read more