حکومت نے ایکشن دکھا ہی دیا: نابینا افراد کو پولیس اٹھا کر لے گئی


\"nabina\"پہلے ایک کو منایا، پھر دوسرا چلا آیا، مذاکرات کے دوران تیسرے نے ڈیرہ جمایا۔ منا منا کر تھکی پولیس نے ایکشن دکھایا، نابینا مظاہرین کو گاڑی میں بٹھایا، کلمہ چوک خالی کرا لیا۔
بہت ہو گیا، پنجاب حکومت کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا، احتجاجی نابینا افراد کو منانے میں ناکام ہونے کے بعد بالآخر پولیس نے اپنا روایتی حربہ اختیار کیا اور ان سب کو اٹھا کر لے گئی، میٹرو بس سروس 2 دن بعد چل پڑی۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments