دیکھیں کیا گزرے ہے قطری (شہزادے) پہ گہر ہونے تک


افواہ یہ ہے جو خبر بھی ہو سکتی ہے کہ قطری شہزادے اور جے آئی ٹی کے درمان اخلتاف طے نہیں پا سکا۔ قطری شہزادے نے نہ صرف یہ کہ دوحہ میں پاکستانی سفارت خانے میں آنے سے انکار کر دیا بلکہ یہ بھی اصرار کیا کہ وہ اپنے وکیل اور اکاؤنٹنٹ کے ہمراہ جے آئی ٹی سے ملیں گے۔ جے آئی ٹی وکیل اور اکاؤنٹنٹ کی موجودگی پر تیار نہیں ہے اور قطری شہزادے کا کہنا ہے کہ تمام دولت مند افراد کی طرح وہ بھی سرمایہ کاری اور دوسرے مالی معاملات طے کرنے کے لئے خود سے گفت و شنید میں شریک نہیں ہوتے لہذا ان کے مشیران ان معاملات کو بہتر سمجھتے ہیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).