ایچیسن کالج کے پھٹیچر کھلاڑی

نیا وزیراعظم ہی نہیں آنا تو میڈیا والوں کو سوکھی چائے پلانے کا فائدہ ۔ لگتا ہے کہ دو تین دن سے جاری سرگرمیاں رنگ لا رہی ہیں ۔ وزیر اعظم کو مائی لارڈ نے گھر بھجوا دیا تو چوھدری صاحب سپیکر بننے پر راضی ہو جائیں گے ۔
سپیکر صاحب کو خیر چھوڑیں، ہمیں کیا، جو مرضی ہوتا رہے، بس اب کپتان کی خیر ہو کیونکہ آثار اچھے نہیں لگ رہے۔
Facebook Comments HS

