میڈیا منڈی کے بھاؤ 16 اگست 2017


چند ویب سائٹس کی ریڈر شپ کے حساب سے پاکستانی رینکنگ۔ اس وقت ”ہم سب“ پاکستان میں پڑھی جانے والی کل ویب سائٹس میں سے 403 ویں نمبر پر ہے۔  جبکہ دنیا بھر کی ویب سائٹس، جن میں اردو، انگریزی، چینی، روسی، عربی، فارسی، غرض کہ ہر زبان کی ویب سائٹس ہیں، میں ”ہم سب“ کا نمبر 45 ہزار سے کچھ نیچے ہے۔
اسی طرح آپ چند دوسری ویب سائٹس کی پاکستانی اور بین الاقوامی رینکنگ بھی دیکھ سکتے ہیں۔

 

 


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).