بہاولنگر : پولیس مقابلہ میں 4 ڈاکو ہلاک

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

\"police بہاو ل نگر کے علاقہ ڈونگا بونگا میں پولیس مقابلے میں 4ڈاکو ہلاک ہوگئے ،مرنے والے ڈاکو پولیس کو متعدد مقدمات میں مطلوب تھے۔ڈی ایس پی بہاول نگر سید علی رضا کے مطابق ڈونگا بونگا کے علاقہ روڈا سنگھ میں پولیس اور ڈاکووں میں مقابلے میں 4ڈاکو ہلاک ہوگئے ہیں ،مرنے والے ڈاکو درجنوں قتل اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث تھے۔
ڈاکووں نے 2روز قبل علاقہ روماوالی میں ڈکیتی کے دوران بھائی اور بہن کو بھی قتل کیا تھا۔مرنے والے ڈاکووں میں امتیازجھنڈیکا،رزاق عرف رزاقی چھینا،عباس چھینا اور فیاض کوڑیا شامل ہیں۔


  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments