ایک نایاب تاریخی عدالتی فیصلہ

ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے گھر والوں کو قتل کر کے گھر کا سارا سامان اور نقدی لوٹ لی جاتے ہوؤے گھر کو نذر آتش کیا اور مقتولین کے بچوں کو بھی بری طرح زخمی کر کے فرار ہو گئے واردات پر شہر بھر میں طوفان کھڑا ہو گیا لوگ سیخ پا ہو گئے اور ہر کوئی انصاف اور مجرموں کے بدترین انجام کا مطالبہ کرنے لگا ڈاکو چند روز میں پکڑے گئے اور شہر میں قاضیوں کی سب سے بڑی

Read more