عورت ذات کا گورکھ دھندا: مل جائے تو اوجھل اور نہ ملے تو بے کل
عورت کے وجود میں بسی خوبصورتی کا زہر تو ویسے بھی ہر کس و ناکس کی رگ رگ میں دوڑتا ہے۔ پر، یہاں وجود کی خوبصورتی کسے مطلوب ہے؟ بس ایک عجیب سی طلب ہے، جو کسی آتش کدے میں بھڑکتی ہوئی کبھی نا بجھنے والی آگ کی طرح، کب کے تار تار ہوئے دامن کو مزید لپیٹوں میں لیے ہمیشہ سے جلائے چلی آ رہی ہے۔ کوئی مجھ نادان سے پوچھے کہ ساری عمر کیا کیا ہے تو
Read more
