کیا با اختیار صرف مرد کو ہونا چاہیے؟
اگر ہم بات کریں عورت ذات کے بارے میں تو ویسے تو عورت چار حرف ادا کرنے میں بہت آسان ہے لیکن اس کی زندگی اتنی ہی مشکلات میں گزرتی اور صرف مشکل ہی نہیں بلکہ بہت مشکل بنا دی گئی ہے کیوں کی عورت ذات پیدا ہوتے ہی اسے گھر کے کام سکھانے اور کرنے کا ٹھیکہ لگا دییا جاتا ہے اور ہنستی کھیلتی پری جیسی پیاری لڑکی کو ان کاموں میں لگا دیا جاتا ہے۔ اور دیکھتے دیکتھے
Read more
