نیا بلوچستان
رقبے کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان میں گڈ گورننس، حکومتی و دیگر امور میں میرٹ اور شفافیت کا فقدان، مخدوش امن و امان کی صورت حال اور ترقیاتی عمل کا عدم تسلسل ایسے چیلنجز رہے ہیں جو 70 کی دہائی کے بعد بننے والی تمام حکومتوں کو کسی نہ کسی صورت درپیش رہے۔ دیکھا یہ گیا کہ دائمی امراض میں مبتلا یہ صوبہ نہ مرکزکے حقوق پیکیچ کی چورن سے روبصحت نہ ہوا، نہ ناراض
Read more
