تبدیلی
کچھ دن پہلے ایک پھل والے کے پاس رکا، ارادہ تھا کہ پھل لے لیا جائے۔ انگور کے دام پوچھے تو پھل والا ان کے بارے میں بتانے لگا بلکہ اس نے انگوروں کی تعریف میں زمین و زماں کے قلابے ملا دیے۔ یہاں تک کہ ان کی مٹھاس کو کھجوروں سے تشبیہ دینے لگا۔ میں قائل ہونے کو تھا کہ یہ انگور خرید لیے جائیں کہ اچانک انگوروں کی مدح سرائی میں اس نے کہا کہ ’صاحب سواتی انگور
Read more
