جان لیوا شجاعت، جنگوں اور معرکوں کا رومانس

ماضی کو بدلا نہیں جا سکتا، نہ ماضی کو حال کا حصہ بنایا جا سکتا ہے۔ کم سے کم تاریخ کے ادراک اور سمجھ سے ہم حال میں رہتے ہوئے مستقبل کو بہتر بنانے کی سعی کر سکتے ہیں۔ ہم آج جو کچھ ہیں وہ اس لئے کہ ہم کل کیا تھے۔ برطانیہ گریٹ گیم کی پوری منصوبہ بندی کر چکا تھا اور اس سارے منصوبے کے اطلاق کے لئے برطانیہ کو براہِ راست یہاں براجمان ہونا تھا۔ اس خطہ

Read more

برصغیر پاک و ہند میں جدید فوج کا ارتقا

اگر تاریخ کا جائزہ لیا جائے تو تمام نظام چاہے ان کی اساس الہامی مذاہب میں ہو اور یا پھر اس کا پرچار کسی فلسفی یا سیاسی پنڈت نے کیا ہو، مادی سطح پر زر اور زمین پر تسلط حاصل کرنے کی سعی کرتے ہیں. حصول ِاقتدارکا مقصد الگ بحث ہے، طاقت کے حصول کے لئے کی جانے والی کوششیں یا سازشوں کے قصے الگ ہیں۔ ایسے تجربات سے برصغیر کی تاریخ بھری پڑی ہے۔ اسی تسلط کی تاریخ کو

Read more