احمدی نہ رہے تو کیا بنے گا؟

یہ کیسا المیہ ہے کہ ہمیں اپنے مذہب اور نظریے سے محبت ثابت کرنے کے لیے کسی دوسری کمیونٹی سے نفرت کا ثبوت دینا پڑتا ہے؟ تمسک کے بیان حلفی پر کسی سے بیزاری کا انگوٹھا لگانا پڑتا ہے؟ کیا محبت نفرت جیسی بائی پروڈکٹ سے الگ اپنا کوئی وجود نہیں رکھتی؟ کیا محبت کے پیکج میں نفرت کا سودا لازم و ملزوم ہے؟ کیا اعتقاد کی بیل طعن و تعریض کے بغیر منڈھے نہیں چڑھ سکتی؟ کیا عقیدت کا

Read more