ماضی کی روشنی میں مستقبل سنواریں

نئے سال کا پہلا مہینا جنوری ہے۔ پہلا دن جنوری کا کچھ خود کلامی میں گزرتا ہے۔ گزرے سال کے واقعات اور حوادثات فلم کی طرح آنکھوں کے سامنے گزر جاتے ہیں۔ کبھی کوئی لمحہ لبوں پر مسکراہٹ بکھیرتا ہے اور کہیں پریشان کن لمحہ دل کو اداسی کا شکار بنا دیتا ہے۔ کچھ پشیمانیاں بھی دامن کو پکڑ لیتی ہیں اور دل میں کچھ ایسے خیالات ابھرتے ہیں کاش اس وقت یہ نہ کیا ہوتا، یہ نہ کہا ہوتا،

Read more