ایک پارسا کالم نگار کے جواب میں

چند روز قبل ایک سینئر صحافی کا ایک کام پڑھا جس میں موصوف نے حالیہ ملکی حالات کا تذکرہ کرتے ہوئے سیکولر اور لبرل انتہاپسندوں پر کڑی تنقید کی تھی اور مختلف واقعات پر اس طبقے کے دہرے معیار کو اجاگر کرتے ہوئے بڑی تشویش کا اظہار کیا تھا۔ پڑھ کر اچھا لگا۔ اس بات کا ادراک ہوا کہ موصوف نے تصویر کا دوسرا رخ دکھا دیا جو میرے جیسے کم سمجھ لوگ مس کر جاتے ہیں۔ خواہش ہوئی کہ

Read more