زبان کے کھیل
یہ تحریر پنجاب کے دیہی علاقوں کے لوگوں کی ایک نہایت خوبصورت اور پُر لطف صفت Diglossia پر مبنی ہے۔ چند مذکورہ واقعات فیصل آباد کی تحصیل سمندری اور اس کے مضافاتی علاقوں کے ہیں۔ Diglossia کے لغوی معنی زبان کا دو حصوں پر مشتمل ہونا ہے۔ اصطلاح میں جب کوئی پورے وثوق سے الفاظ کو توڑ مروڑ کر اور ان کے تلفظ کی دھجیاں اڑا کر ادا کرتا ہے تو اسے Diglossia کہا جاتا ہے۔ انگریزی کے ایک پروفیسر
Read more
