آخر وہ خود بھی گھبرا گئے۔۔۔۔۔!

اٹھارہ ماہ سے پاکستانیوں کو "گھبرانا نہیں ہے” کی مسلسل تلقین کرنے والے وزیراعظم کے گذشتہ چند روز میں دیے بیانات سے محسوس ہو رہا ہے کہ اب موصوف خود بھی معیشت کے حوالے سے کافی گھبراہٹ کا شکار ہو چکے ہیں، فرماتے ہیں کہ ‏منہگائی کنٹرول نہیں ہو پا رہی، مجھے مِس گائیڈ کیا جارہا ہے، میرا اس تنخواہ میں گزارہ نہیں ہوتا، خیر وفاقی کابینہ نے تو اطلاعات کے مطابق ان کی تنخواہ میں خاطر خواہ اضافہ کر

Read more

پیپلزپارٹی کو کیسے سمجھایا جائے۔۔۔۔؟

میرا تعلق میڈیا مارکیٹنگ، سیلز اور مینجمنٹ کے شعبہ سے ہے۔ عمر کا اک عرصہ اسی شعبہ میں گزرا ہے۔ سبق حاصل ہوا کہ کچھ بھی بیچنا ہو یا عوام الناس تک کوئی پیغام پہنچانا مقصود ہو تو اس کے لئے تشہیر ایک انتہائی لازمی امر ہے۔ گواہ ہوں کہ لوگوں نے تشہیر کے سر پر ہی مٹی کو سونا کر کے بیچا اور جنہوں نے تشہیر نہیں کی ان کا سونا بھی مٹی ہوا۔ پیپلزپارٹی کا مسئلہ بھی یہی

Read more