استحصال کیا ہے؟
ہم روز مرہ زندگی میں استحصال کا لفظ بیسیوں بار سنتے ہیں۔ استحصال کرنے والوں کو برا سمجھتے ہیں اور استحصال زدگان سے ہمدردی کرتے ہیں۔ استحصال اپنا اظہار بہت ساری شکلوں میں کرتا ہیں۔ جن میں جنسی استحصال، نسلی استحصال، کم عمر بچوں کا استحصال، مذہبی، لسانی گروہی اور سب سے بڑھ کر طبقاتی استحصال نمایاں ہیں۔ استحصال کی ان تمام شکلوں میں ایک قدر مشترک ہے وہ یہ کہ اس عمل میں ایک انسان کا حق مارا جاتا
Read more
