بادشاہ سلامت کی داڑھی اور قبائلی انضمام کی کہانی
ایک بادشاہ سلامت کی عادت تھی کہ جو بھی سائل اس کے پاس اتا تو وہ اپنی داڑھی پر ہاتھ پھیرتا اور جتنے بال بادشاہ سلامت کے ہاتھ میں آتے اُتنی ہی اشرفیاں سائل کے ہاتھ میں تھما دیتے۔ ایک دن ایک خانہ بدوش بادشاہ تک رسائی میں کامیاب ہوا تو بادشاہ سلامت نے حسب عادت داڑھی پر ہاتھ پھیرا لیکن ایک بھی بال بادشاہ سلامت کے ہاتھ نہیں آیا۔ بادشاہ نے خانہ بدوش سے کہا کہ ”یار آپکی قسمت
Read more

