کیا سیاست دان آج ملنے والے سبق یاد رکھیں گے؟

پاکستان کی مختصر سی تاریخ میں نہ آئین کو اور نہ ہی اسے بنانے والوں کو مکمل طور پر چلنے دیا گیا، کسی کو پھانسی دی گئی، کسی کو جیلوں میں ڈالا گیا، کسی کو جلا وطن کیا گیا، کسی کو گولی مار دی گئی اور اگر کوئی ایک آدھ رہ گیا تو اس کے ہاتھ پیر باندھ کر کہیں بٹھا دیا گیا، یوں کبھی بالواسطہ اور کبھی بلا واسطہ سامراجی ایجنٹوں کے ذریعے ملک میں جمہوریت کے پودے کی

Read more