کم عمری کی شادی پر پابندی کا ترمیمی بل

قومی اسمبلی میں ڈاکٹر رمیش کمار نے ایک پرائیویٹ بل پیش کیا۔ یہ بل سولہ سال سے کم عمر افراد کی شادی کی مخالفت کرتا ہے۔ اس بل نے کچھ معزز ممبران کو تائو دلادیا۔ ان کا کہنا ہے کہ شادی کے لئے عمر کی حد مقرر کرنا غیر اسلامی ہے کیونکہ اُن کے مطابق اسلام شادی کے لئے عمر کی حد تجویز کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔ اس رائے کے مطابق ولی (کوئی مرد سرپرست) اپنی سرپرستی میں آنے

Read more