مُردوں کا پاکستان
ایچ ایم کلوز (ستارہ امتیاز المعروف با با استاد)، ایک برطانوی پروفیسر تھا جو 1947ء میں اپنے کچھ سابقہ طالبلعلموں سے ملنے دہلی (ہندوستان) سے پشاور (پاکستان) کے دورے پرآئے۔ اس دوران اِن کی ملاقات اس وقت کے صوبہ سرحد کے گورنر سر اولف کیرو سے ہوئی، جنہوں نے ایچ ایم کلوزکو پشاور کے اسلامیہ کالج میں پڑھانے کی دعوت دی۔ پختونوں (اپنے سابقہ کچھ سٹوڈنٹس) سے محبت کے پیش نظر ایچ ایم کلوزنے یہ دعوت قبول کرلی اور ایسے
Read more


