بیروزگار صحافی اور عمران خان کا قصور

میں ایک نیوز چینل میں کام کرتا ہوں۔ گزشتہ دو ماہ سے میری تنخواہ نہیں آئی۔ ایسا اس چینل کے بننے کے دو سال کے اندر دوسری مرتبہ ہو رہا ہے۔ میری جیب میں لے دے کے اب دو سو روپے موجود ہیں۔ یہ اس ایک ہزار کے نوٹ سے بچے تھے جو پچھلے ہفتے میرا ایک بچپن کادوست جس نے ایک دن شام کا کھانا میرے ساتھ کھایا اور میرے خالی بٹوے میں جھانکتے ہوئے زبردستی میری میز پر

Read more