کرانا وائرس: اللہ نے مسلمانوں کی شکایت سن لی
وہ 17 نومبر 2019 کو جب دفتر سے گھر پہنچا تو تھکاوٹ محسوس کر رہا تھا گھر پر پڑے تھرما میٹر سے چیک کرنے کے بعد پتا چلا کہ اُس کے جسم کا درجہ حرارت 101 سینٹی گریڈ تھا۔ وہ 55 سال کا صحت مند آدمی تھا اور اس حالت کو عام بخار سمجھ کر نظر انداز کر دیا۔ رات کو اُس کی طبعیت میں کوئی خاص فرق نہ تھا اگلے دن صبح وہ چیک اپ کے لیے ڈاکٹر کے
Read more
