کراچی میں پشتونوں کا ووٹ کس کے لیے؟
انتظامی لحاظ سے کراچی، پاکستان کا انتہائی منفرد یونٹ ہے، یہ ایک ایسا ڈویژن ہے جس میں کراچی وسطی، کراچی شرقی، کراچی جنوبی، کراچی غربی، کورنگی اور ملیر کے چھے اضلاع شامل ہیں۔ صوبہ سندھ کی انتظامی تقسیم اور مقامی حکومتوں کے نظام کے مطابق ابھی تک کراچی میں شہری اور دیہی علاقے کی تقسیم موجود ہے۔ لگ بھگ گزشتہ چار دہائیوں میں کراچی کی آبادی میں تین گنا اضافہ ہوا ہے، جو اب ایک کروڑ پچاس لاکھ سے تجاوز
Read more
