کیا نواز شریف مدبر ثابت ہوں گے ؟

شیخ باقر نمر الباقر کی پھانسی کے بعد سے ایران و سعودی میں سفارتی تعلقات منقطع ہونے کے بعد جو علاقائی سطح پر تبدیلی رونما ہوئی اور ایران و سعودی عرب کے درمیان لفظوں کی جنگ عملی جنگ میں بدل جانے کا خطرہ محسوس ہونے لگا تو پاکستان کے اندر بھی دونوں کیمپوں کے حامیوں میں لفظی جنگ و جدل کا بازار گرم ہوگیا –اسی دوران سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر اور پھر سعودی ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ

Read more