غیر نصابی مطالعہ کیسے کیا جائے؟

عمرعزیز کی مکمل گیارہ بہاریں دروان طالب علمی کی، مدارس اسلامیہ میں گزری ہیں۔ آپ سے بہت کچھ شیئر کرنے کو جی چارہا ہے مگر کچھ باتیں خارجی مطالعہ اوربیرونی پڑھائی کے حوالے سے پیش خدمت ہیں۔ یہ باتیں اور تجربات دراصل دینی مدارس وجامعات کے مبتدی طلبہ و طالبات کے لیے ہیں مگر استفادہ عامہ بھی ممکن ہے۔ مدارس و جامعات اور اسکول و کالجز کے طلبہ کے ساتھ یہ تجربات اس لیے شیئر کررہا ہوں کہ شاید کسی

Read more

وزیر اعلی صاحب! گلگت کے پروفیسروں کی بھی سن لیں

محکمہ ایجوکیشن گلگت بلتستان کا شعبہ کالجز گوناگوں مسائل کا شکار ہے۔ گلگت بلتستان میں ٹوٹل 25 کالجز ہیں جن میں ہزاروں طلبہ و طالبات زیر تعلیم ہیں۔ گلگت بلتستان لیکچرار اینڈ پروفیسر ایسوسی ایشن ان کالجز اور فیکلٹی کی نمائندہ تنظیم ہے۔ ایسوسی ایشن نے ان کے مسائل ہر فورم میں مناسب طریقے سے اٹھایا ہے۔ کالجز گلگت بلتستان کا واحد شعبہ ہے جہاں پانچ سو کے قریب گزٹڈ افسر ہیں جو انتہائی مشکلات میں تدریسی خدمات انجام دے

Read more

معاشرتی اور تعلیمی تعامل۔ وقت کی اہم ضرورت

یہ خوش أئند بات ہے کہ گلگت بلتستان میں دینی مدارس کے فاضل طلبہ و طالبات أغاخان ایجوکیشن سسٹم کے تعلیمی اداروں میں تدریس کے لیے دھڑا دھڑ ٹیسٹ انٹرویو کے مراحل سے گزررہے ہیں۔ یہ تبدیلی گزشتہ دو سال سے أئی ہوئی ہے۔ بہت سارے مدارس کے اساتذہ، مساجد کے أئمہ و خطبا ٕ اور بڑے علما ٕ کرام کے رشتہ دار بھی AKESمیں نوکری اور تدریس کے لیے ڈاکومنٹس جمع کروا رہے ہیں۔ ٹیسٹ انٹرویو کے مراحل سے

Read more

آپ صلی اللہ علیہ وسلم بحیثیت داعی اعظم

بے شک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم داعی اعظم ہیں۔ یاد رہے کہ آپ ﷺ نے دعوت کا آغاز اپنے گھر اور قریبی دوستوں سے ہی کیا پھر پوری دنیا تک یہ کام پھیل گیا۔ آپ کی زوجہ محترمہ خدیجۃ الکبریٰ، بھائی علی المرتضی، دوست صدیق اکبر اور مولیٰ زید بن حارث نے دعوت پر لبیک کہا اور مشرف بہ اسلام ہوئے۔ ان کے بعد سابقون الالون نے آپ ﷺعلیہ وسلم اور آپ کے اولین رفقاء تبلیغ کی آواز

Read more

تعلیمی جرگہ دیامر: ایک مثبت قدم

یہ بدیہی حقیقت ہے کہ تعلیم ایک معاشرتی عمل ہے۔ تعلیم ہی ہے جو فطرت خدا وندی اور انسانی علمی ورثے کے ذریعے سے ہی شخص کی صلاحیتیوں کو جِلابخشتی ہے اور فرد کو معاشرے میں معتدل و متوازن حیات گزارنے کے قابل بنادیتی ہے۔ تعلیم کی کی وجہ سے اجتماعی شعور بہتر ہوتا ہے۔ تعلیم ہی تبدیلی کا سب سے موثر اور اہم ٹول ہے۔ تعلیم ہی ایک ایسی سیاسی و سماجی اور معاشرتی شعوری سرگرمی ہے جس کی

Read more