اک شام درگاہ حاجی عالی شاہ کے نام

مجلس پر سکوت طاری تھا۔ ہم ریت کے بہت بڑے ٹیلے پر بیٹھے ہوئے تھے۔ جو دائیں اور بائیں طرف دور تک ہے۔ ہمارے عین سامنے دور دور تک پھیلے میدان کو کناروں سے بلند ہوتے ٹیلوں نے پیالہ نما بنا لیا ہے۔ اس میں بل کھاتی سڑکیں، جگہ جگہ جھانکتے پیڑ پودے، کیر درختوں پر لالی بکھرتے پھول، پرانے طرز پر آباد بستیاں اور اس میدان کے بیچ میں انوار مصطفی و حاجی عالی شاہ کی مزار کی پرشکوہ

Read more