فقہائے کلیسا و حرم اتنے بے یقین کیوں ہیں؟
ستمبر دو ہزار پندرہ عیسائی مذہب کے سب سے بڑے روحانی پیشوا پوپ جان پال کی امریکہ آمد تھی۔ سرکاری سطح پر ان کے شایانِ شان استقبال کے لئے تیاریاں کی گئیں۔ دو ہفتے قبل ہی ان کی حفاظت کے لئے ہمہ وقت مامور خصوصی حفاظتی دستہ، مختص طیارے سے امریکہ پہنچا، پوپ کی حفاظت اور روٹ کی مشقیں ہونے لگیں۔ آقائی کی آمد تھی، امریکہ کے تمام سیکیورٹی ادارے بھی خاصے پھرتیلے نظر آئے تاکہ سیکیورٹی میں کسی قسم
Read more
