’البرٹ پنٹو کو غصہ کیوں آتا ہے‘
آخر البرٹ پنٹو کو غصہ کیوں آتا ہے؟ میں نے بہت کوشش کہ اس معمے کا حل نکالوں۔ بڑی تحقیق اور عرق ریزی کے بعد بھی میں اس نتیجے پر نہیں پہنچ سکا کہ آخر پنٹو کے ساتھ مسئلہ ہے کیا۔ میں پنٹو خاندان کو اس وقت سے جانتا ہوں جب سے میں نے اس دنیا میں آنکھ کھولی ہے۔ میرا دوست پنٹو دوسرے پنٹوؤں سے الگ نہیں ہے مگر اس کے ساتھ ایک مسئلہ ہے کہ وہ چپ
Read more
