توا کلیجی کے بالمقابل رکھی لاش
لال کڑتی بازار کی لدھیانہ مارکیٹ، ساتھ ہی الماس بوبی کے گھر کی طرف جاتے ہوئے چند خواجہ سرا اونچی آواز میں باتیں کرتے جا رہے ہیں۔ اس بازار کا عجیب منظر ہے۔ چند عمر رسیدہ بزرگ گلی کے اس کونے میں لڈو کھیل رہے ہیں، ایک دوسرے کو گالیاں دے رہے ہیں اور کچھ تماشائی اس کھیل کو تماشے کو دیکھ رہے ہیں۔ اس کھیل تماشے کے ساتھ ہی ایک پان کی ریڑھی والا کھڑا ہے اور ریڑھی کے
Read more
