کچا مکان

انگلیوں کا لمس محسوس کرتی سگریٹ اور اس سے نکلنے والا دھواں رات کے اندھیرے میں کہیں تحلیل ہوتا دکھائی دے رہا تھا۔ سٹرک سے اٹھتی ہوا کا ہر اک جھونکا سگریٹ سے گرتی راکھ کا وجود مٹانے میں مصروف تھا۔ سڑک پر آنے جانے والی گاڑیوں کو تاحد نگاہ تک چھوڑنے والی نگاہیں شاید کسی اور ہی چہرے کی منتظر تھی کہ گلی کی طرف سے بڑھتا ہوا سایہ شان کو اپنی طرف متوجہ کرنے میں کامیاب ہو گیا۔

Read more

ہم ریاستی قانون کے غدار ہیں

کہا جاتا ہے کہ انسانی نیت کی حدود قانون سے وسیع تر ہوتی ہے جو بڑے بڑے تکنیکی حربے تلاش لیتی ہے۔ مجھے قانون کی پریکٹس کرتے ایک سال گزر چکا ہے اور ابھی تک ایسی ایک بھی ایف آئی آر دیکھ کر عین الیقین نتیجے پر نا پہنچ سکا کہ یہ وقوعہ واقعی ہی حقائق پر مبنی ہو گا۔ اس کی وجہ یہ نہیں کہ میں سچ دیکھنا نہیں چاہتا وجہ یہ ہے کہ ہر کوئی سچ میں کہیں

Read more