سوشل میڈیا اور صحت مند مباحث
فرائڈ جیسے بابائے نفسیات کا نظریہ ہے کہ انسان کا رویہ انفرادی سطح پر اور اجتماعی سطح پر ایک جیسا نہیں ہوتا۔ نتیجتاً اجتماعی اخلاقیات عموماً انفرادی اخلاقیات سے قطعاً مختلف اور لازمی طور پر کم تر ہوتی ہے جسے گروہی نفسیات کہا جا تا ہے۔ اس ذہنیت کے تحت انسان گروہ کی شکل میں انسانیت سے گرے ہوئے کام بھی کر گزرتا ہے ایسے رویہ کی توقع گروہ میں شامل بیشتر افراد سے انفرادی سطح پر بلکل نہیں کی
Read more
