علامہ اقبال کے سفر آخرت میں کیا بدانتظامی ہوئی؟

علامہ اقبال کے یوم وفات کی مناسبت سے ذیل میں حضرت علامہ کے قریبی سیاسی رفیق عاشق حسین بٹالوی کی ایک تاریخی تحریر پیش کی جارہی ہے۔ جس میں حضرت علامہ کے سفر آخرت کا آنکھوں دیکھا احوال بیان کیا گیا ہے۔ ٭٭٭    ٭٭٭ علامہ اقبال کے جیتے جی ان سے میری ملاقات آخری 14 اپریل 1938 ء کو دن کے گیارہ بجے جاوید منزل میں ہوئی تھی۔ وہ بیمار تھے اور پلنگ پر لیٹے آرام کر رہے تھے۔

Read more

علامہ اقبال اور مسلم لیگ میں اختلافات (1)

درسی کتب سے ہٹ کر تاریخ کا مطالعہ کیا جائے تو عجیب صورت حال سامنے آتی ہے۔ علامہ اقبال خرابی صحت کی بنا پر پنجاب پراونشل مسلم لیگ کی صدارت سے استعفی دے چکے تھے مگر وہ اس کے سرپرست اعلی مقرر کیے جا چکے تھے۔ ایسے میں پنجاب پراونشل مسلم لیگ کا آل انڈیا مسلم لیگ سے الحاق مسترد کیے جانا ہم میں سے کتنے لوگوں کو معلوم ہے؟ یہ الحاق لیاقت علی خان صاحب نے مسترد کیا تھا۔

Read more