سرخ اور سبز: جنگ یا مشترک جدوجہد؟
گذشتہ دنوں کچھ طلبہ و طالبات کو کمیونسٹ تحریک کے نعرے لگاتے ہوئے دیکھ کر پرانی یادیں تازہ ہو گئیں۔ ہماری جامعات اور کالجز میں ایک زمانے میں کمیونسٹ یا سوشلسٹ تحریک اور اسلامی تحریک میں رقابت کا رشتہ رہا ہے۔ ایشیا سبز ہے اور ایشیا سرخ ہے کے نعرے ستر اور اسی کی دھائی کا ایک تاریخی ورثہ ہے۔ میری رائے میں اسلامی تحریک اور کمیونسٹ تحریک کے درمیان مشترکات موجود ہیں۔ دونوں کے ہاں مظلوم اور زیر دست
Read more
