پروفیسر خالد حمید کے قاتل کی وڈیو: چند نفسیاتی زاویے

صادق ایجرٹن کالج بہاولپور میں 20 مارچ کو شعبہ انگریزی کے استاد پروفیسر خالد حمید کے قتل کی لرزہ خیز واردات کے بعد ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں قاتل جائے وقوعہ کے قریب ہی ایک کرسی پر بیٹھا اپنے اقدام کے بارے میں بات کر رہا ہے۔ اس ویڈیو کے بارے میں چند معروضات پیش ہیں۔ پہلے اس ویڈیو کا ٹرانسکرپٹ ملاحظہ کیجئیے! پوچھنے والا:۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ہے؟ قاتل : اسلام کے خلاف بہت زیادہ بھونکتا تھا یہ۔ پوچھنے والا

Read more