چک چھیانوے شمالی
اٹھارہ سو ستاون کی جنگ آزادی میں فتح حاصل کرنے کے بعد تاج برطانیہ نے براہ راست ہندوستان پر حکومت چلانا شروع کی تو یہاں اپنی سلطنت کو مستقل بنیادوں پر قائم کرنے کے لئے بیوروکریسی کا برطانوی نظام لاگو کیا گیا۔ ہندوستان کی زرخیز زمینوں سے زیادہ سےزیادہ پیدوار حاصل کرنے کے لئے برطانیہ نے دنیا بھر میں پھیلی اپنی سلطنت سے حاصل ہونے والے تجربات کا استعمال شروع کیا۔ چنانچہ اٹھارہ سو اسی میں تاج برطانیہ کے ایک
Read more


