پنجاب میں کمسن بچوں کے نظام انصاف پر عملدرآمد کی صورتحال

بچے ہمارے معاشرے کابہت اہم حصہ ہیں اس لیے خصو صی تو جہ او ر اہمیت کے حامل ہیں ۔ بچے ذہنی اور جسمانی لحاظ سے اس قابل نہیں ہوتے کہ وہ اپنے فائدے اور نقصان کو سمجھ سکیں یا اپنا دفاع کر سکیں۔ اس وجہ سے وہ مختلف زیادتیوں اور نا انصافیوں کا شکار بنتے ہیں۔ بعض مرتبہ بچوں کومختلف جرائم میں پھنسا دیاجاتاہے ، یا وہ اپنے اردگرد کے ماحول، بری صحبت ، اور فرسٹریشن کی وجہ سے

Read more

انسانی تاریخ کے ابتدائی د ور میں عقید ے کی یہ سختی نہیں تھی

مذہبی انتہا پسندی کا سادہ سا مفہوم ہے کہ عقیدے کی بنیاد پر انسانوں کی برتری اور کمتری کا تعین کرنا اور اسی عقیدے کی رو سے ان سے سلوک کرنا۔ یہ ایک طرح سے انتہا پسندی کی سب سے خطرناک قسم ہے۔ کیونکہ انسانی تاریخ میں لوگ سب سے زیادہ اسی وجہ سے غیر انسانی سلوک کا نشانہ بنے ہیں۔ یہ تمام انسانوں کا بنیادی حق ہے کہ وہ اپنے عقیدے کو برحق سمجھیں لیکن کسی کے عقیدے کو

Read more