الزام تراشی اور نتائج

روز ایک نیا پنڈورا باکس کھل جاتا اور دن بھر اس پر رج کے گفتگو ہوتی۔ نہ ڈر، نہ خوف خدا جو جی میں آئے کہہ دو۔ شکورن چچی کی یہ عادت دن بدن پختہ ہوتی جا رہی تھی۔ کام کیا تھا بس ہر وقت کسی نہ کسی کی ٹوہ میں لگے رہنا، کہیں سے کوئی بات، کوئی راز اس کے ہاتھ لگے اور یہ پورے محلے میں ڈھنڈورا پیٹنے اور الزام تراشیاں کرنے میں مصروف ہو جائے اور کہتی

Read more